مبارکباد محمد صابر بھائی کو مبارک باد !

زینب

محفلین
بھائی جی بنا کے رکھنے سے کیوں فائدہ نہین ہو گا۔۔۔۔۔آپ تو جانتے ہیں میری کسی نا کسی سے جنگ وجدل ہوتی رہتی ہے تو ایسے میں آپ کام کے بندے ہو سکتے ہین ویسے اب تک میری کسی بھی موڈریٹر سے بنی نہیں‌ہے ہاہاہاہا
 
محمدصابر

مبروک یا اخی، دیکھا صبر کا پھل کیا میٹھا اور ہرا ہوتا ہے۔ شاد رہیں۔:rollingonthefloor:
شکریہ مغل بھائی۔ زبردست میٹھا پھل ملنے والا ہے ذرا اوپر والا اقتباس پڑھیں۔
 
مغزل

محفلین
لو جی ،۔ زینب نے اتھے وی پسوڑی پا دتی ۔ شاوا وے شاوا۔ ہن بھگتو صابر بابا۔ میں تے گیا :rollingonthefloor:
 
مغزل

محفلین
لوجی ہرا بھی خود کیا اور مبارکباد بھی دینے پہنچ گئے ،۔ واہ کیا شانِ بے نیازی ہے ۔ واہ
 
نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم محمد صابر بھائی
سدا خوش رہیں آمین
اک نظر ادھر بھی کہ
" نظر کرم کے محتاج ہیں ہم بھی "
ان پڑھ ہوں سو زیادہ توجہ کا حقدار ۔
نایاب
 
محمدصابر

محفلین
السلام علیکم
محترم محمد صابر بھائی
سدا خوش رہیں آمین
اک نظر ادھر بھی کہ
" نظر کرم کے محتاج ہیں ہم بھی "
ان پڑھ ہوں سو زیادہ توجہ کا حقدار ۔
نایاب
نایاب بھائی کوئی غلطی ہوگئی مجھ سے کیا؟ اگر ہو گئی تو معذرت چاہتا ہوں۔
ویسے میں آپ سے زیادہ ان پڑھ ہوں۔
 
محمدصابر

محفلین
بہت خوب! بہت مبارک ہو صابر صاحب آپ یقیناً اس عہدے کے صحیح حقدار ہیں۔
شکریہ فرخ بھائی

بہت مُبارک ہو جناب صابر صاحب
آپ کا شکریہ ابھی ادا نہیں کرنا جی۔آپ مجھے خادم اعلی بنوانے گئے اور صرف ناظمی پر ٹرخا رہے ہیں۔
لو جی ،۔ زینب نے اتھے وی پسوڑی پا دتی ۔ شاوا وے شاوا۔ ہن بھگتو صابر بابا۔ میں تے گیا :rollingonthefloor:
تاڈی ایس گل دا جواب دے کے میں پھسنا نئی
 
محمدصابر

محفلین
نایاب بھائی کی پوسٹ سے لگتا ہے کہ میں نے کوئی تکنیکی خرابی کی ہے اس لئے
سیدہ شگفتہ، ابن سعید، زین، سرمد خان، نایاب، محمد وارث، arifkarim، الف عین، ظہور احمد سولنگی، جیا راؤ، علی ذاکر، خرم شہزاد خرم،طالوت،بوچھی، فخرنوید، زینب، م۔م۔مغل، شمشاد، سخنور،شاہ110
تمام لوگوں کا پھر ایک دفعہ سے شکرگزار ہوں۔
http://www.urduweb.org/mehfil/member.php?u=1360
 
نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی کی پوسٹ سے لگتا ہے کہ میں نے کوئی تکنیکی خرابی کی ہے اس لئے
سیدہ شگفتہ، ابن سعید، زین، سرمد خان، نایاب، محمد وارث، arifkarim، الف عین، ظہور احمد سولنگی، جیا راؤ، علی ذاکر، خرم شہزاد خرم،طالوت،بوچھی، فخرنوید، زینب، م۔م۔مغل، شمشاد، سخنور،شاہ110
تمام لوگوں کا پھر ایک دفعہ سے شکرگزار ہوں۔
http://www.urduweb.org/mehfil/member.php?u=1360

السلام علیکم
محترم محمد صابر بھائی
جزاک اللہ
آپ نے اتنی توجہ سے نوازا ۔
اللہ تعالی نے آپ کو بہت حساس طبیعت سے نوازا ہے ۔
اور یہ بھی اللہ کا ہی کرم کہ یہ حساسیت نرگسیت میں نہیں بدلی ۔
صابر بھائی بس ویسے ہی گلہ کرنے کو دل چاہا سو کر دیا ۔
اور آپ ٹھہرے زود فہم
اک پل میں شکوے کی جڑ پکڑ لی ۔
اللہ کرے علم و فضل اور زیادہ آمین
نایاب
 
نبیل

تکنیکی معاون
میری طرف سے بھی جناب محمد صابر کا موڈریٹر بننے پر مبارکباد

میں نے تو ان کے لئے ایوارڈ کی خواہش کی تھی​

محمد صابر کی نظامت کا آپ کی خواہش سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ویسے محفل فورم کا موڈریٹر ہونا بھی ایک اعزاز ہے۔ :)
 
محمدصابر

محفلین
Top