محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ظہیر بھائی بہت مبارک ہو۔
اگر آپ تھوڑی سی چستی اور دکھاتیں اس تو لائن میں شامل ہوسکتی تھیں!!!یہاں تو دو ہزاریوں کی لائن لگ گئی۔
دو ہزار مراسلہ جات کی تکمیل مبارک ہو
مبارک ہو ظہیر
منصبِ دوہزای مبارک ہو برادرم ظہیر.
Congratulations
مبارک ہو!
بہت بہت مبارک ہو ظہیر بھائی
ارے واہ آپ تو بازی مار گئے بہت مبارک.
آپ کو مبارک ہو ظہیر صاحب!
ظہیر بھائی بہت بہت مبارک ہو۔
ظہیر بھائی بہت مبارک ہو۔
آپ تمام احباب کا بہت شکریہبہت مبارک ظہیر بھائی
شکریہدو ہزار مراسلہ جات کی تکمیل مبارک ہو
شکریہبہت مبارک
آپ سے بھی یہی امید کی جاتی ہےامید ہے مراسلے کارآمد ہوں گے
آپ کی گاڑی تو جیسے رک گئی ہے، یہی رفتار رہی تو میری شادی کے بعد ہی آپ کے دو ہزار مراسلے ہوں گےارے واہ آپ تو بازی مار گئے بہت مبارک.
ہاہاہا!! چستی دکھانے سے ہم دو ہزاری تو نہیں ہو سکتے تھے۔اگر آپ تھوڑی سی چستی اور دکھاتیں اس تو لائن میں شامل ہوسکتی تھیں!!!
میں آپ کی جلد شادی کے لئے مراسلوں کی رفتار تیز کیے دیتا ہوں.آپ کی گاڑی تو جیسے رک گئی ہے، یہی رفتار رہی تو میری شادی کے بعد ہی آپ کے دو ہزار مراسلے ہوں گے
ہزار کا عدد پورا ہوکر مبارک باد کی لائن میں لگنے کی بات تھی...ہاہاہا!! چستی دکھانے سے ہم دو ہزاری تو نہیں ہو سکتے تھے۔