بہت شکریہ بہنامبارک ھو بھائی
بہت شکریہ اکمل بھائیبھئی مزید مبارکباد ۔۔۔اردو محفل میں نام اردو میں ہونے پر۔۔۔
ھاھاھا۔ یُوں ہے تو پھر ستائشی کر دیجیے۔ اب اِس سے آگے جاتا ہُوں تو جاپان چین کی کوئی ڈِش بن جاؤں گا۔ یہاں ایک اور بابا ہے، ایک اور بھی بابا جی ہیں، اِن بابوں میں رہ کر میرا اپنا سانس رُکنے لگ گیا ہے۔ یعنی کہ ستائشی کو فائنل کرنے کی اِستدعا ہے۔”فرمائشی“ پروگرام کی گنجائش نہیں ہے۔
ابھی آپ ستائش کی تمنا کر رہے ہیں ۔۔۔ بعد صلے کی پروا بھی کرنے لگیں گے ۔۔۔ یوں آپ کی شانِ بے نیازی جاتی رہے گیھاھاھا۔ یُوں ہے تو پھر ستائشی کر دیجیے۔ اب اِس سے آگے جاتا ہُوں تو جاپان چین کی کوئی ڈِش بن جاؤں گا۔ یہاں ایک اور بابا ہے، ایک اور بھی بابا جی ہیں، اِن بابوں میں رہ کر میرا اپنا سانس رُکنے لگ گیا ہے۔ یعنی کہ ستائشی کو فائنل کرنے کی اِستدعا ہے۔
ھاھاھا۔ کمال۔ابھی آپ ستائش کی تمنا کر رہے ہیں ۔۔۔ بعد صلے کی پروا بھی کرنے لگیں گے ۔۔۔ یوں آپ کی شانِ بے نیازی جاتی رہے گی
میرا کیس زیرِ التوا ہے اور جنابِ مُنتظم کی ٹیبل پر پڑا ہے۔محمد عبدالرؤف بھائی کو یک ہزاری منصب اور نام کی درستی/درستگی (واٹ ایور) دونوں کی مبارک ہو۔۔۔
اور بابا-جی کو بھی۔۔۔
کیوں بھئی۔۔۔۔ کیا ہوا؟ زیرِ التوا کیوں۔۔۔۔ آپ نے کیس کی فائل ہمارے دفتر میں بھیجنی تھی نا۔۔۔۔ ایسے چُٹکیوں میں سب کام ہو جاتے۔۔۔میرا کیس زیرِ التوا ہے اور جنابِ مُنتظم کی ٹیبل پر پڑا ہے۔
بہت بہت شکریہمحمد عبدالرؤف بھائی کو یک ہزاری منصب اور نام کی درستی/درستگی (واٹ ایور) دونوں کی مبارک ہو۔۔۔
بابا جی آپ خود ہی confused ہیں کہ کیا نام تبدیل کرنا ہے ۔۔۔ تو پھر منتظمین کیسے کریں ۔۔۔میرا کیس زیرِ التوا ہے اور جنابِ مُنتظم کی ٹیبل پر پڑا ہے۔
ستائشی ایک، ستائشی دو، ستائشی تین۔بابا جی آپ خود ہی confused ہیں کہ کیا نام تبدیل کرنا ہے ۔۔۔ تو پھر منتظمین کیسے کریں ۔۔۔
کچھ فائنل کریں نا ۔۔۔
بہت مبارک ہو عبد الرؤف بھائی!!!
محمد عبدالرؤف بھائی ! بہت بہت مبارک باد قبول کیجے۔
میرے استاد دوستوں کا بے حد شکریہمحمد عبدالرؤوف بھائی !آپ کو بہت بہت مبارک باد ۔