مبارکباد محمد عبدالرؤوف کے محفل پہ چار سال

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت شکریہ محمد وارث اور سید عاطف علی ۔
عاطف بھائی، آپ تو مدیر ہیں، آپ اردو محفل کے کسی زمرے سکول کھلوائیں تو ہم بھی داخلہ لیں۔🙂
لگتا ہے کہ حالات حاضرہ سے نظر ہٹا کر کہیں اور رکھ لی ہے۔ اس سے پہلے کہ ہمیں حد ادب بولیں ہم بتا دیں کہ کیا کہنے آئے تھے۔ سکول نہیں ٹیوشن سینٹر کا مطالبہ کیجییے۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کسی نے یہ کیوں نہ سوچا کہ آخر کو بھائی کس کے ہیں ۔۔۔۔ ہمارے نا :D
لیکن روفی بھیا یہ تو کوئی بات نہ ہوئی کہ آپ سنجیدگی سے دل پر لے گئے ۔ آئندہ نہ بھی سمجھ آئی تو بھی کوئی دوسرا سوال نہیں کریں گے۔ تا کہ آپ کو یہ نہ کہنا پڑے کہ "لطیفہ ہے بھئی"
اب جلدی سے اس بچے کی تلاش چھوڑئیے۔ نہیں ملنے والا آپ کو۔
آ کر مبارک بادیاں وصول کیجئیے۔
شکریہ ، سلامت رہیں۔ 🙂
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
لگتا ہے کہ حالات حاضرہ سے نظر ہٹا کر کہیں اور رکھ لی ہے۔ اس سے پہلے کہ ہمیں حد ادب بولیں ہم بتا دیں کہ کیا کہنے آئے تھے۔ سکول نہیں ٹیوشن سینٹر کا مطالبہ کیجییے۔
چار سال کے بعد سکول جانا پڑتا ہے ٹیوشن سنٹر نہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اور یہ بتاؤ، کیا ابھی تک تمہاری سوانح تحریر نہیں ہوئی ؟
جب دماغ ساتھ دینے لگا تو مارے خوشی کے بھوک لگ گئی اور ہم طاقی سب بھول گئے۔ کہیں آپ ان کی تو بات نہیں کر رہے جنھیں بھولنا بھی چاہو تو اکثر یاد آتے ہیں 😂
 
Top