جزاک اللہ خیرا۔عینی مروت بہنا۔بہت بہت مبارک ہو عدنان بھائی
آپکی کامیابی و کامرانی کے لئے ڈھیروں دعائیں۔۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ محفل پر اتنی خاموشی کے باوجود تہنیتوں کا موسم عروج پر ہے
میری اپنی سی کوشش رہے گی عدنان بھائی۔۔۔جزاک اللہ خیرا۔عینی مروت بہنا۔
بہنا محفل کے ان خاموشیوں کے پردوں کو چاک کرنا ہے۔اردو محفل فورم کی کھوئی ہوئی رونقیں اور خوشیاں پھر سے بحال کرنے کے لیے ضروری ہے کے آپ سمیت تمام محفلین اپنی مصروفیات سے تھوڑا ٹائم محفل کو بھی دیں۔
بے شک ہر انسان کی اپنی ذاتی زندگی کی مصروفیات ہیں۔اردو محفل میں کئی قابل قدر ہستیاں آئی اور چلی گئی اور کچھ ابھی تک اس محفل سے اپنی وابستگی قائم رکھے ہوئے ہیں۔میں اور آپ کبھی بھی ان ہستیوں کا نعم البدل ثابت نہیں ہو سکتے۔آپ سمیت سینئر محفلین اگر خصوصی توجہ فرمائے تو محفل کے ماحول میں کافی گہماگہمی پیدا ہو سکتی ہے۔نئے آنے والے محفلین اکثر محفل میں بھٹکتے ہوئے پائے گئے ہیں اگر ان کی رہنمائی بروقت کر دی جائے تو مجھے یقین ہے کہ محفل کے معملات میں بہتری آجائے گی۔میری اپنی سی کوشش رہے گی عدنان بھائی۔۔۔
محفل کی قدآور ہستیاں ایک ایک کرکے گوشہ نشین ہوتی جارہی ہیں شاید اسلیے کہ ہم نووارد محفلین بزم کو وہ رونق دینے سے قاصر ہیں جو یہاں کا خاصہ رہی ہے
محفل کی قدآور ہستیاں ایک ایک کرکے گوشہ نشین ہوتی جارہی ہیں
اسی لیے کہتے ہیں کہ ہماری جتنی ہوسکے قدر کرلو ظالمو!!!اردو محفل میں کئی قابل قدر ہستیاں آئی اور چلی گئی ۔
ہم سوچا ہے آپ کی جوبھی محفل کے لیے خدمات ہیں اُن کے بدلے آپ کو محفل کا ناظم بنانے کے لیے محفل کے ناظمیں اعلی سے سفارش کریں تاکہ محفل سے آپ کا قصہ جلد پاک ہو۔اسی لیے کہتے ہیں کہ ہماری جتنی ہوسکے قدر کرلو ظالمو!!!
ہم سوچا ہے آپ کی جوبھی محفل کے لیے خدمات ہیں اُن کے بدلے آپ کو محفل کا ناظم بنانے کے لیے محفل کے ناظمیں اعلی سے سفارش کریں تاکہ محفل سے آپ کا قصہ جلد پاک ہو۔
بھائی یہ سب آپ کی بے لوث نوازشیں ہیں۔سلامت رہیں۔عدنان بھائی ! آپ کی محبت بھری باتوں کا بہت بہت شکریہ۔
محترم امین بھائی ۔آپ کی محبت پر شکر گزار ہوں۔مابدولت برادرم محمد عدنان اکبری نقیبی کو منصبِ سہہ ہزاری کے حصول پر قلبِ صمیم کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔
شکریہ عبدالرحمان بھیا۔مبارک ہو بھائی جان
سلامت رہیں محفل کی رونقیں بڑھاتے رہیں
مبارک ہو!
جزاک اللہ خیرا۔محترم الشفاء بھائیبہت بہت مبارک ہو عدنان بھائی۔۔۔
اردو میں نام دیکھ کر بہت خؤشی ہوئیشکریہ عبدالرحمان بھیا۔