محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
خیر مبارک بہنا۔اللہ کریم آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔آمینبہت مبارک باد عدنان بھیا!!!
سوری فرقان احمد صاحب میری کلاسز شروع ہوچکی ہیں اور جاب اور پڑھائی کے ساتھ مصروفیت بڑھ گئی ہے باقی جو ٹائم بچتا ہے اس میں ہانڈی روٹی بھی تو کرنی ہوتی ہے۔۔ اس لیے یہاں آنا کم ہوا میرا۔۔ میں وقت پر دیکھ نہیں سکی۔۔ زندگی رہی تو ان شاءاللہ پانچ ہزاری منصب پر عدنان بھائی کو پہلی مبارک باد میری طرف سے ہی ملے گی۔۔۔ ادھار باقی:ڈی
بھائی معذرت کر کے کیوں شرمندہ کرتے ہیں۔آپ ایک سال بھی مبارک باد پیش کرتے تو ہمیں وہ بھی قبول تھی۔ہاں ان شاء اللہ اب اگلے پڑاؤ 5000 پر ہماری توجہ مرکوز ہے۔ارے! یہ لڑی میری نظر سے گزرنے سے کیوں رہ گئی۔
بھئی پہلے تو معذرت عدنان بھائی، کہ آپ کا سنگِ میل گزرا اور خبر بھی نہ ہوئی۔
اور پھر مبارکباد۔
اگلا ہدف نوٹ فرما لیں۔ ۵۰۰۰
بہت شکریہ ۔نوید بھائیبہت مبارک
قبلہ خیر مبارک۔آپ خیریت سے ہیں۔سہہ ہزاری منصب مبارک شد ۔۔۔قبلہ حضور
خیر مبارک عبداللہ بھائیبہت مبارک ہو