مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کے ایک ہزار مراسلے

الف عین

لائبریرین
اوہو۔ 1500 سے زائد ہو چکے اور مباتکباد دینے سے میں رہ ہی گیا اب تک!!!
دیر سے سہی، یہ 1519 مراسلے مبارک ہوں۔
 
۔جب مبارک‌باد دینی چاہی تو دیکھا کہ ان کا نام اتنااااااااااا لمبا ہے۔ گھبرا گئے کہ ٹائپ کیسے کریں گے؟ کوئی غلطی ہو گئی تو ایمان سے جاتے ہی نہ رہیں۔

راحیل فاروق بھائی ایمان سے جاتے ہی نہ رہیں کمال کا لکھا ہے۔ :) آپ نام کو بھانپ گئے ورنہ پشتونیار ہلال بھائی ہوتےتو کم از کم ایمان کی فکر نہ ہوتی۔:)
 
آخری تدوین:
Top