نایاب
لائبریرین
السلام علیکم
آج کی صبح کا آغاز بہت خوشی بھری خبر سے ہوا ۔۔۔۔
محترم محمد علم اللہ اصلاحی بھائی " بصیرت صحافتی مقابلے " میں اول قرار پائے ۔۔
ہم سب کی جانب سے دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ تعالی علم و قلم کے صحافتی سفر میں سدا مددگار ہو ۔ آمین
بصیرت آن لائن کے صحافتی مسابقہ کےنتائج منظرعام پر،علم اللہ اصلاحی نے پہلی پوزیشن حاصل کی
دیوبند:5؍اپریل(بصیرت نیوزسروس)
بصیرت آن لائن اور رابطہ صحافت اسلامی ہند کے زیرانتظام ہونے والے صحافتی مسابقہ کے نتائج منظر عام پر آگئے ہیں۔ یادرہے کہ رابطہ صحافت اسلامی ہند اور بصیرت آن لائن کے زیراہتمام ایک کل ہندسطح پر صحافتی مسابقہ منعقد کیاگیا تھا جس میں پورے ہندوستان سے تقریبا215 شرکا نے حصہ لیااور اعلان کئے گئے عنوانات پر مقالے لکھے جسے ماہرین نے انتہائی دقت نظر سے مطالعہ کرنے کے بعد مندرجہ ذیل شرکا کے مقالے کو خوب پسند کیا اور انہیں اس طرح پوزیشنوں سے نوازا۔
کامیابی حاصل کرنے والے شرکا اس طر ح ہیں:
پہلی پوزیشن: علم اللہ اصلاحی،نئی دہلی
دوسری پوزیشن: احمدبن نذر،چترا جھاڑکھنڈ
تیسری پوزیشن: نعمان قیصر،مہندیان دہلی
چوتھی پوزیشن: مناظر احسن سیتامڑھی،دارالعلوم دیوبند
پانچویں پوزیشن: مہتاب عالم دربھنگوی/سعید احمد قمر چمپارنی،دارالعلوم دیوبند

آخری تدوین: