محمد علی ۔۔۔۔۔ اسپرے پینٹر

طالوت

محفلین
شکریہ وجی ۔۔
اپنے اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے ہم سب کو ایسی ہی کسی کوشش کی ضرورت ہے ۔۔
وسلام
 

وجی

لائبریرین
جی شکریہ شمشاد بھائی اور طآلوت بھائی جو ہم کرسکتے ہیں‌ وہ تو کریں‌
لیکن یہ کتنے افسوس کی بات ہے کہ برطانوی پولیس کے کچھ اہلکاروں کو غزۃ کا معلوم نہیں ہے
 

شمشاد

لائبریرین
وجی بھائی افسوس کرنے کی ضرورت نہیں، بہت سے لوگوں کو فلسطین کا ہی معلوم نہیں۔

عراق کے ساتھ میں بہت سے امریکیوں کو عراق اور سعودی عرب کا معلوم نہیں تھا، پھر افغانستان پر حملے کے وقت بہت سارے امریکیوں کو افغانستان کا معلوم نہیں تھا۔
 

وجی

لائبریرین
جی بلکل ٹھیک کہ رہے ہیں آپ میرے والد کے ایک جاننے والے کیسی کورس پر امریکہ گئے تھے شاید یہ اسی کی دہائی کی بات ہے تو بقول انکے کئی امریکی جو ایک بڑی کمپنی میں کام کر رہے ہوتے تھے انکو یہ معلوم نہیں تھا کہ پاکستان ایک ملک کا نام ہے
 

شمشاد

لائبریرین
آپ یہ کہہ رہے ہیں، میں آپ کو بتاؤں، اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے اور امریکہ میں بہت سارے لوگوں کو اس کا نام بھی معلوم نہیں۔
 

طالوت

محفلین
نامزد نائب صدارتی امیدوار سارہ پیلن نے الیکشن کے دنوں میں اپنا پاسپورٹ بنوایا تھا اس سے پہلے وہ کبھی ملک سے باہر ہی نہیں گئیں ۔۔ (بی بی سی اردو)
وسلام
 

تعبیر

محفلین
واہ وجی لگتا ہے کہ اپ کو یہ پینٹر بہت پسند آ گیا ہے

میں نے تو مذاق میں کہا تھا کہ میں بھی ایسا پینٹ کر سکتی ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں جی پینٹر کسی کو کیوں پسند نہیں آتا؟ کام اپنی جگہ لیکن وہ بھی پسند کیا جا سکتا ہے،
 

وجی

لائبریرین

freegaza09px7.jpg



برگینگم میں ایک اور دیوار فلسطینوں کے نام
جوتے والے بھائی پھر موجود ہیں
palestine02aa8.jpg


palestine03ab4.jpg


palestine01ol0.jpg
 

وجی

لائبریرین
قدوسی صاحبہ اور م م مغل صاحب بہت بہت شکریہ
یہ تو محمد علی کا کمال ہے
 
Top