شکریہ عابد صاحب!بہت بہت مبارک محترم وارث صاحب
شکریہ محترم۔ اس کا مطلب ہے آپ کی مراسلوں پر گہری نظر ہے، بہت خوبمبارک ہو وارث بھیا۔۔۔
ماشاءاللہ آپ نے "محفل" کی خوب خدمت کی ہے۔ اللہ عزوجل آپ کی "اردو" کی خدمت کرنے کی شدید خواہش کو بھی پورا فرمائے۔ اور اس میں آنے والی کسی بھی "اڑچن" کی "اصلاح" فرما دے۔۔۔
شکریہ عباس صاحب، نوازش آپ کیبہت بہت مبارک ہو وارث صاحب
بہت شکریہ نظامی صاحب!بہت بہت مبارک محمد وارث صاحب
شکریہ محترم!مبارک ہو وارث بھائی
شکریہ افضل صاحب، نوازش آپ کی!بہت مبارک.
شکریہ شاہ جی!ایک خوبصورت سنگ میل عبور کرنے پر بہت بہت مبارک وارث صاحب۔۔۔
شکریہ شاہ صاحبہبہت مبارک وارث
شکریہ سید صاحب قبلہ، نوازش آپ کی!محفل کی بہت تاریخی مبارک باد ۔
شکریہ شاہ جی!
شکریہ شاہ صاحبہ
نوازش آپ کی نایاب صاحب، شکریہ!ماشاء اللہ
دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت دعائیں
شکریہ حافظ صاحب!بہت بہت مبارک بھائی جان. اک دن میرے اس سے بھی زیادہ ہوں گے.
شکریہ فرحت۔واہ۔ مبارک ہو وارث۔
ویسے تو اب آپ صرف فارسی اشعار والی لڑی میں ہی واہ واہ کہنے کا موقع دیتے ہیں اور وہاں بھی واہ صرف ریٹنگ کی صورت میں کرنے کا محل بنتا ہے۔