وارث صاحب بہت بہت مبارک ہو۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین جون 5، 2008 #22 واہ واہ کیا بات ہے سر جی آپ کو میری طرف سےبھی بہت بہت مبارک ہو میں آج جب آیا تو آپ کے آئی ڈی کا رنگ سبز دیکھا تو ایسا لگا یہ تو پہلے کا ہی سبز تھا لیکن اس دھاگے پر آیا تو دیکھا وارث صاحب تو نئے نئے ناظم بنے ہیں میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو جناب
واہ واہ کیا بات ہے سر جی آپ کو میری طرف سےبھی بہت بہت مبارک ہو میں آج جب آیا تو آپ کے آئی ڈی کا رنگ سبز دیکھا تو ایسا لگا یہ تو پہلے کا ہی سبز تھا لیکن اس دھاگے پر آیا تو دیکھا وارث صاحب تو نئے نئے ناظم بنے ہیں میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو جناب
جیہ لائبریرین جون 5، 2008 #23 "اور میرا بھی شکریہ ادا کریں وارث صاحب ۔۔۔۔" "کس بات کی؟" "مبارک باد کی" "کونسی مبارک باد؟" "موڈیریٹر بننے کی" "مگر مبارک باد ہے کہاں؟" "ابھی تو دی" "کہاں؟" "اوہ، سوری ابھی دیتی ہوں" "بہت بہت مبارک ہو "
"اور میرا بھی شکریہ ادا کریں وارث صاحب ۔۔۔۔" "کس بات کی؟" "مبارک باد کی" "کونسی مبارک باد؟" "موڈیریٹر بننے کی" "مگر مبارک باد ہے کہاں؟" "ابھی تو دی" "کہاں؟" "اوہ، سوری ابھی دیتی ہوں" "بہت بہت مبارک ہو "
الف عین لائبریرین جون 5، 2008 #24 اس دلچسپ مبارک باد کی جوجو کو میری طرف سے بھی مبارکباد۔۔ بٹن تو دبا دیا تھا شکریے کا۔
محمد وارث لائبریرین جون 5، 2008 #27 الف نظامی صاحب، ظفری بھائی، ابو شامل صاحب، خرم صاحب، جیہ صاحبہ عمار محمد احمد صاحب آپ سب احباب کی عنایتوں کا بہت شکریہ، نوازش۔
الف نظامی صاحب، ظفری بھائی، ابو شامل صاحب، خرم صاحب، جیہ صاحبہ عمار محمد احمد صاحب آپ سب احباب کی عنایتوں کا بہت شکریہ، نوازش۔
فیصل عظیم فیصل محفلین جون 8، 2008 #31 اللہ آپ کو ان ذمہ داریوں کو بہتر طور پر پورا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین
محمد وارث لائبریرین جون 10، 2008 #35 سارہ خان نے کہا: بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ ادی سارہ خان، نوازش
سارہ خان نے کہا: بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ ادی سارہ خان، نوازش
محمد وارث لائبریرین جون 10، 2008 #36 گرو جی نے کہا: وارث بھائی موڈریٹر بننے کے بعد موڈ کیوں بے کیف ہو گیا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا بتاؤں صابری صاحب یہ بے کیفی کب سے ہے، پچھلے آٹھ سالوں میں میری بیوی تو اس بے کیفی کو ختم کر نہ سکی، آپ کیا پوچھتے ہیں بھائی
گرو جی نے کہا: وارث بھائی موڈریٹر بننے کے بعد موڈ کیوں بے کیف ہو گیا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا بتاؤں صابری صاحب یہ بے کیفی کب سے ہے، پچھلے آٹھ سالوں میں میری بیوی تو اس بے کیفی کو ختم کر نہ سکی، آپ کیا پوچھتے ہیں بھائی