مبارکباد محمد یعقوب آسی صاحب کے پانچ ہزار مراسلے

سید فصیح احمد

لائبریرین
ماشاءاللہ! :) :) اللہ کرے یہ فیض پانے کا سلسلہ یوں ہی قائم رہے ۔۔۔۔ استاد محترم کے الفاظ پڑھ پڑھ کر اپنی تحریریں درست کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ آپ کا ہر حرف اس کند قلم کے لیئے راہنمائی ہے! بہت خوشی ہوئی بہت سی مبارک باد قبول فرمائیں!! :) :)
 

قیصرانی

لائبریرین
استادِ محترم کو مبارک باد کے ساتھ ساتھ قیصرانی بھائی آپ کو ایک مرتبہ پھر محفل میں خوش آمدید۔

ادھر محفل میں قسم قسم کی چہ می گوئیاں ہورہی تھیں اور ہم پریشان تھے۔ خوش رہیے
محفل پر میری آمد کی واحد وجہ اردو سے محبت ہے۔ باقی کسی انسانی وجہ سے نہ تو آنا ہوتا ہے اور نہ ہی جانا ہوگا :)
 
Top