بلال بھائی بہت اچھا تھریڈ شروع کیا ہے ۔ ہم لوگ موجودہ دور کے کرپٹ رہنمائوں کو اسمبلیوں میں بھیجتے ہیں اور پھر مسائل کے حل کی امید بھی کرتے ہیں۔
احمدی نژاد موجودہ مسلم رہنمائوں میں میری پسندیدہ شخصیت ہیں۔
 
Top