http://epaper.jehanpakistan.com/E-Paper/lhe/170413/p9.html
زرقا مفتی محفلین اپریل 18، 2013 #2 میرا خیال ہے اس دھاگے میں ارکان محفل کو بھی بلاول کے نام خط لکھنے چاہیئں
زرقا مفتی محفلین اپریل 18، 2013 #3 http://epaper.jehanpakistan.com/E-Paper/lhe/180413/p9.html ن لیگ سے دلچسپی رکھنے والے افراد نواز شریف کے نام اپنے خطوط یہاں ارسال کریں
http://epaper.jehanpakistan.com/E-Paper/lhe/180413/p9.html ن لیگ سے دلچسپی رکھنے والے افراد نواز شریف کے نام اپنے خطوط یہاں ارسال کریں
ایچ اے خان معطل اپریل 20، 2013 #4 محمود شام سب جانتے ہیں پی پی کا ہمدرد ہے۔ اسکے کالم جانبدار رہے اور اسکے خط بھی صرف منفی پروپیگنڈا ہے پتہ نہیں پی ٹی ائی منفیت پر کیوں زندہ ہے۔
محمود شام سب جانتے ہیں پی پی کا ہمدرد ہے۔ اسکے کالم جانبدار رہے اور اسکے خط بھی صرف منفی پروپیگنڈا ہے پتہ نہیں پی ٹی ائی منفیت پر کیوں زندہ ہے۔
زرقا مفتی محفلین اپریل 20، 2013 #5 http://epaper.jehanpakistan.com/E-Paper/lhe/200413/p9.html آپ بھی الطاف حسین کے نام اسی دھاگے میں خط لکھیئے
http://epaper.jehanpakistan.com/E-Paper/lhe/200413/p9.html آپ بھی الطاف حسین کے نام اسی دھاگے میں خط لکھیئے
زرقا مفتی محفلین اپریل 20، 2013 #6 عمران خان کے نام خط یہاں ارسال کریں http://epaper.jehanpakistan.com/E-Paper/lhe/190413/p16.html
حسان خان لائبریرین اپریل 20، 2013 #7 الطاف بھائی، اگر آپ کی جماعت دہشت گردی، غنڈہ گردی، آپ کی شخصیت پرستی اور مہاجر قوم پرستی چھوڑ دے، تو پاکستان کی بہترین جماعت بننے کی قابلیت رکھتی ہے۔
الطاف بھائی، اگر آپ کی جماعت دہشت گردی، غنڈہ گردی، آپ کی شخصیت پرستی اور مہاجر قوم پرستی چھوڑ دے، تو پاکستان کی بہترین جماعت بننے کی قابلیت رکھتی ہے۔
زرقا مفتی محفلین اپریل 20، 2013 #8 محمود شام صاحب کو معلوم نہیں کہ تحریکِ انصاف کا منشور اُردو کے ساتھ ساتھ دیگر علاقائی زبانوں میں بھی موجود ہے
محمود شام صاحب کو معلوم نہیں کہ تحریکِ انصاف کا منشور اُردو کے ساتھ ساتھ دیگر علاقائی زبانوں میں بھی موجود ہے
س ساجد محفلین اپریل 20، 2013 #9 محمود شام کے یہ خطوط جو مختلف دھاگوں میں بکھرے ہوئے تھے ایک لڑی میں پرو دئیے گئے ہیں۔ لہذا اراکین نئے خطوط یہیں پیش کر دیں۔
محمود شام کے یہ خطوط جو مختلف دھاگوں میں بکھرے ہوئے تھے ایک لڑی میں پرو دئیے گئے ہیں۔ لہذا اراکین نئے خطوط یہیں پیش کر دیں۔