محمود غلط ، حماد غلطہر جھوٹ كی هے بنياد غلطدنيا پہ نہ جا دنيا كے يہاںمجنوں بھی غلط فرهاد غلطياروں ميں وفا باقی نہ رہیمقتول غلط جلاّد غلطجب دل كي تمنّا ہار گئیپھر آه غلط فرياد غلطخالق كا بھرم جب ركھ نہ سكےتو باپ غلط اولاد غلطواعظ كے نہ سن واعظ كے سبھیفرمان غلط ارشاد غلطجمشيدؔ جہاں پر امن نہ هواس ديس كے سب افراد غلط
نوازش قبله۔اچھی غزل ہے جمشید بھائی۔ بہت خوب۔
نوازش۔بہت خوب ۔۔۔ ۔! اچھی غزل ہے بھائی۔
بہت سی داد ہماری طرف سے۔
جمشید میاں!محمود غلط ، حماد غلطہر جھوٹ كی هے بنياد غلطدنيا پہ نہ جا دنيا كے يہاںمجنوں بھی غلط فرهاد غلطياروں ميں وفا باقی نہ رہیمقتول غلط جلاّد غلطجب دل كي تمنّا ہار گئیپھر آه غلط فرياد غلطخالق كا بھرم جب ركھ نہ سكےتو باپ غلط اولاد غلطواعظ كے نہ سن واعظ كے سبھیفرمان غلط ارشاد غلطجمشيدؔ جہاں پر امن نہ هواس ديس كے سب افراد غلط
شکریہ جی۔بہت خوب ۔۔۔ ۔! اچھی غزل ہے بھائی۔
بہت سی داد ہماری طرف سے۔
شکریہ محمد بلال اعظم صاحب۔واہ بہت پیاری غزل ہے۔
قبله طارق شاه صاحب آپ نے مجھ فقير پر توجه فرمائي الله آپ كو خوش و خرم ركھے ، آپ كي نصيحت پر عمل هوگا ۔ آپ استاد هيں باقي ميرا يه خيال هے كه وه شعر هي كيا جو سمجھ آجائے ، شعر تو محسوس كيا جاتا هے يه عليحده بات هےكه ميں نكما جاهل اپنا سا منه ليكر ادباء كے حلقه ميں كچھ شطر گربه پيش كرديتا هوں۔ محمود غلط حماد غلط ( يه ميں جلد ان شاء الله ضرور تبديل كردوں گا) آپ دعا كرنا كه بات بن جائے۔جمشید میاں!
غزل اچھی ہے لیکن اس میں بہت سی باتیں ایسی ہے جس کے لئے کہا جاتا ہے کہ مطلب یا مفہوم بطنِ شاعر میں!
یعنی دوسروں کے لئے صاف بیان نہیں
محمود اور حماد کیوں غلط ؟ واضح نہیں
بہتان غلط، تضاد غلط
ہر جھوٹ کی بنیاد غلط
کچھ اس طرح کا ہوکہ دونوں مصرعوں میں باہمی ربط یا تعلق تو نظر آئے
دنیا کی نہ سُن، اس کے لئے تو!
مجنوں بھی غلط، فرہاد غلط
دنیا کی نہ سُن، جس کے لئے ہے
مجنوں بھی غلط، فرہاد غلط
کچھ بھی اس قسم کا!
باقی کے اشعار بھی اس تناظر میں دیکھیں تو غزل اور بہتر ہوجائے گی
کوشش کریں کے شعر، نثر کرنے سے مفہوم وضاحت طلب نہ ہو
ضروری نہیں کہ سب ایک ہی ساتھ ہو جائے بس ذہن میں یہ رکھ کر بستگی کرینگے تو انشااللہ بتدریج بہتری آئے گی
میری بہت سے دعائیں اور داد آپ کے لئے
بہت خوش رہیں اور لکھتے رہیں
بہت مہربانی حضور۔اسامہ صاحب اتنی اچھی غزل پر مبارک باد قبول کیجیے ۔ چھوٹی بحر میں لکھنا بہت مشکل ہوتا ھے - بہت عمدہ۔
نوازش۔بہت خوب