مغزل
محفلین
شکریہ بہت شکریہ زین ، سلامت رہیں۔بہت بہت مبارک ہو مغل بھائی
لو جی ، عندلیبِ ہند بھی بڑی دور کی کوڑی لائی ہیں ۔ سلامت رہیں ، بہت شکریہایک اور داماد بہت بہت مبارک ہو مغل بھائی ۔
آمین آمین ، بہت شکریہ وجی بھیا، آمین ثم آمین۔بہت بہت مبارک ہو جناب آپکو
اللہ بٹیا کو نیک سیرت بنائے اور آپ سب پر رحم وکرم کرے آمین
ارے واہ، اور نام بھی بہت پیارا رکھا ہے۔ اللہ فاطمہ کو بھی ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
شکریہ بابا جانی بہت شکریہ شمشاد بھائی ، اللہ آپ کی دعائیں ہم سب کے حق میں قبول فرمائے آمین ،محمود بھائی آپ یقین کریں میرے ذہن میں بھی یہی نام سب سے پہلے آیا تھا کہ فاطمہ نام رکھا ہو گا۔
پہلی بیٹی 14 ربیع الاول کو اور دوسری 19 ربیع الاول کو تولد ہوئی ، بڑی کا نام سرکار علیہ صلوۃ و تسلیم کی والدہ ماجدہ بی بی آمنہ کے اسمِ مبارک کی نسبت پر اور دوسری کا سرکارِ دوعالم صل اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں کی ٹھنڈک سیدۃ النساء فاطمۃ زہرا کی نسبت سے فاطمہ رکھا ہے ، اللہ میری بیٹیوں سمیت کل جہان کے بچیوں کے نصیب اچھے فرمائے اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور ہماری بخشش کا وسیلہ بنائے آمین ثم آمین