جب گندم کٹائی کا موسم ہوتا ہے تو یقین مانیے پکی ہوئی گندم کے قریب سے گزرنا بھی محال ہوتا ہے۔لیکن یہ لوگ گندم سارا سارا دن کھیت میں لگے رہتے ہیں۔بلاشبہ یہ گریٹ ہیں
بھٹّوں پر کام کرنے والے خصوصاً جو چمنیوں کے قریب کام کرتے ہیں انکی بھی کوئی مثال نہیں۔ایک اوپر سے سورج آگ برسا رہا ہوتا ہے اور نیچے ایک علیحدہ جہنم ہوتا ہے۔