محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی ۔

جاسمن

لائبریرین
تو پھر اس جملے پر نظرثانی تو بنتی ہے نا!!!!؟؟؟؟
حرام و حلال تو کوئی صاحبِ علم بتا سکتا ہے۔ یہ تو میری اپنی رائے ہے۔ اور مجھے یہ تب تک صحیح لگتی ہے جب تک اِس سے بہتر بات مجھے معلوم نہیں ہو جاتی۔
دنیاوی مال و متاع کے لئے میں کسی کو کیسے دعا دے سکتی ہوں؟ مجھے یہ سمجھ نہیں آرہا۔اگر آپ سمجھا سکیں تو عنائت ہو گی۔(اس بات کو طنزیہ نہ سمجھیے گا۔ واقعی میں سمجھنا چاہتی ہوں۔۔نور کی طرح):)
 
ابن رضا

پیاری بہن یہی میرا نکتہ تھا کہ بجائے ہم کہیں کہ یہ حرام ہے جب کہ اس کی حرمت کی کوئی سند نہ ہو تو ایسے قول سے اجتناب افضل ہے۔ تاہم یہ کہا جا سکتا ہے کہ میں اس کو بہتر نہیں سمجھتا یا جائز نہیں سمجھتا ۔ اور بس۔ کیوں کہ کسی بھی چیز کو حرام یا حلال کہنا خالص علمی معاملہ ہے واللہ اعلم۔ ویسے مجھے آپ سے کسی طنز کی امید رکھنی چاہیے؟؟؟
 
آخری تدوین:

نایاب

لائبریرین
دُعاؤں کی تجارت دُعاؤں سے ہو تو جائز ہے دنیاوی نفع کی شرط پر ہو تو محض خود فریبی و جگ فریبی ہے۔
حرام و حلال تو کوئی صاحبِ علم بتا سکتا ہے۔ یہ تو میری اپنی رائے ہے۔ اور مجھے یہ تب تک صحیح لگتی ہے جب تک اِس سے بہتر بات مجھے معلوم نہیں ہو جاتی۔
دنیاوی مال و متاع کے لئے میں کسی کو کیسے دعا دے سکتی ہوں؟ مجھے یہ سمجھ نہیں آرہا۔اگر آپ سمجھا سکیں تو عنائت ہو گی۔(اس بات کو طنزیہ نہ سمجھیے گا۔ واقعی میں سمجھنا چاہتی ہوں۔۔نور کی طرح)
پیاری بہن یہی میرا نکتہ تھا کہ بجائے ہم کہیں کہ یہ حرام ہے جب کہ اس کی حرمت کی کوئی سند نہ ہو تو ایسے قول سے اجتناب افضل ہے۔ تاہم یہ کہا جا سکتا ہے کہ میں اس کو بہتر نہیں سمجھتا یا جائز نہیں سمجھتا ۔ اور بس۔ کیوں کہ کسی بھی چیز کو حرام یا حلال کہنا خالص علمی معاملہ ہے واللہ اعلم۔ ویسے مجھے آپ سے کسی طںنز کی امید رکھنی چاہیے؟؟؟
دنیا کی دولت کمانے کے لیئے
"دعا " کی تجارت ۔۔۔۔۔۔۔؟
دعا اللہ اور اس کے بندے کے درمیان براہ راست اک تعلق ہے ۔
کسی دوسرے انسان کے لیئے دعا کرنے کی قیمت وصولنا ۔ گویا دعا کو بیچنا ہے ۔اور یہ اللہ کے نام کی تجارت ہے ۔۔
اللہ کی پاک کتاب اللہ کے نام پر کی جانے والی تجارت بارے سورت البقرہ میں فرماتی ہے ۔
سو افسوس ہے ان لوگوں پر جو اپنے ہاتھوں سے لکھتے ہیں پھر کہتے ہیں کہ یہ الله کی طرف سے ہے تاکہ اس سے کچھ روپیہ کمائیں پھر افسوس ہے ان کے ہاتھوں کے لکھنے پر اور افسوس ہے ان کی کمائی پر (۷۹)
دعا تو ہر " مومن " کا ہتھیار ہے ۔
زندگی کی جنگ میں الجھے ہوئے کو اک حوصلہ اک تسلی دینا ہے ۔
اللہ سوہنا ہم سب کو ہی دعا کا تحفہ عام کرنے کی توفیق سے نوازے آمین
بہت دعائیں
 
جزاک اللہ! آپ محفل میں امن کا پیغام ہیں۔ اللہ سوہنا آپ کو اور آپ کے تعلق داروں کو بے حد نوازے۔ آمین!
 
ابن رضا

لائبریرین
دنیا کی دولت کمانے کے لیئے
"دعا " کی تجارت ۔۔۔۔۔۔۔؟
دعا اللہ اور اس کے بندے کے درمیان براہ راست اک تعلق ہے ۔
کسی دوسرے انسان کے لیئے دعا کرنے کی قیمت وصولنا ۔ گویا دعا کو بیچنا ہے ۔اور یہ اللہ کے نام کی تجارت ہے ۔۔
اللہ کی پاک کتاب اللہ کے نام پر کی جانے والی تجارت بارے سورت البقرہ میں فرماتی ہے ۔
سو افسوس ہے ان لوگوں پر جو اپنے ہاتھوں سے لکھتے ہیں پھر کہتے ہیں کہ یہ الله کی طرف سے ہے تاکہ اس سے کچھ روپیہ کمائیں پھر افسوس ہے ان کے ہاتھوں کے لکھنے پر اور افسوس ہے ان کی کمائی پر (۷۹)
دعا تو ہر " مومن " کا ہتھیار ہے ۔
زندگی کی جنگ میں الجھے ہوئے کو اک حوصلہ اک تسلی دینا ہے ۔
اللہ سوہنا ہم سب کو ہی دعا کا تحفہ عام کرنے کی توفیق سے نوازے آمین
بہت دعائیں
درست فرمایا شاہ جی، سلامت رہیے
 
Top