مختصر افسانہ . فاصلے

مختصر افسانہ . فاصلے
مصنف : محمدجمیل اختر


" انسان نے انسانوں کے درمیان فاصلہ مٹانے کے لیئے بہت محنت کی ، اور پھر ایک وقت آیا کہ تمام فاصلے مٹ گئے اور اب کسی کو کسی کی پرواہ نہیں. .."
 
آخری تدوین:
Top