ساتویں سالگرہ مختصر ایکٹیویٹی : ٹائپنگ صفحہ 5 از مداری

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ ایکٹیویٹی ہفتہ لائبریری میں ان اراکین کے لیے شامل کی جا رہی ہے جو ٹائپنگ کرنا چاہیں:

آپ نے اس اسکین صفحہ کو ٹائپ کرنا ہے:

mad5.gif

جو رکن محفل فورم چاہیں اسے ٹائپ کر کے اسی دھاگے میں پوسٹ کر دیں۔ اور ٹائپنگ سے پہلے یہاں اپنا نام نشاندہی کر دیں تاکہ ایک ہی صفحہ پر دوسرے اراکین کام نہ کریں۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
ہو سکا۔ بعد میں کسی نے بتایا کہ "سفید کنول سوسائٹی"کے رکن ایسے شعبدے دکھاتے ہیں۔ یہ مداری بھی شاید اسی سوسائٹی کا رکن تھا ، جسے نظر بندی کا فن آتا تھا ۔ اس مداری نےمجمع کو وہ کچھ دکھا دیا جو حقیقت میں نہیں ہو رہا تھا ۔ نہ رسی فضا میں بلند ہوئی ، نہ لڑکا اس پر چڑھا ، نہ اس نے آڑو توڑ کر نیچے پھینکا اور نہ اس کے جسم کے ٹکڑے ہوئے۔
لڑکا شروع سے آخر تک ٹوکری میں لیٹا رہا ۔ جب مداری نے آواز دی تو ٹوکری کا ڈھکن اٹھا کر باہر آ گیا۔ مداری نے چوں کہ سارے لوگوں کے دماغوں کوسحر زدہ کیا ہوا تھا ، لہذا انہوں نے وہی کچھ دیکھا ، جو اس کی زبان سے نکلا تھا۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
یہ میں نے پروف ریڈ کر لیا ہے مگر ورڈ میں کاپی پیسٹ کر کے۔
کیونکہ تھریڈ میں باربار پیج کو اوپر نیچے کرنا پڑ رہا تھا، جس کی وجہ سے ذہن ایک جگہ مرتکز نہیں ہو رہا تھا۔
 
ویل ڈن محمد بلال بھائی، پروف ریڈنگ کے بعد کا متن پوسٹ کر دیجیے۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
ہو سکا۔ بعد میں کسی نے بتایا کہ "سفید کنول سوسائٹی"کے رکن ایسے شعبدے دکھاتے ہیں۔ یہ مداری بھی شاید اسی سوسائٹی کا رکن تھا ، جسے نظر بندی کا فن آتا تھا ۔ اس مداری نےمجمع کو وہ کچھ دکھا دیا جو حقیقت میں نہیں ہو رہا تھا ۔ نہ رسی فضا میں بلند ہوئی ، نہ لڑکا اس پر چڑھا ، نہ اس نے آڑو توڑ کر نیچے پھینکا اور نہ اس کے جسم کے ٹکڑے ہوئے۔
لڑکا شروع سے آخر تک ٹوکری میں لیٹا رہا ۔ جب مداری نے آواز دی تو ٹوکری کا ڈھکن اٹھا کر باہر آ گیا۔ مداری نے چوں کہ سارے لوگوں کے دماغوں کوسحر زدہ کیا ہوا تھا ، لہذا انہوں نے وہی کچھ دیکھا ، جو اس کی زبان سے نکلا تھا۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں دیر سے پہنچا بلال بھائی کام دکھا چکے تھے۔

السلام علیکم، بالکل بھی دیر نہیں ہوئی موجو بھائی، آپ اسی درج بالا صفحہ کے متن کی دورسری پروف ریڈنگ کر لیجیے۔
آپ کو یہ کرنا ہے کہ آپ درج ذیل اقتباس (جس کی پہلی پروف ریڈنگ ہو چکی ہے) کی دوسری پروف ریڈنگ کر کے یہیں ارسال کر دیجیے۔ شکریہ

ہو سکا۔ بعد میں کسی نے بتایا کہ "سفید کنول سوسائٹی"کے رکن ایسے شعبدے دکھاتے ہیں۔ یہ مداری بھی شاید اسی سوسائٹی کا رکن تھا ، جسے نظر بندی کا فن آتا تھا ۔ اس مداری نےمجمع کو وہ کچھ دکھا دیا جو حقیقت میں نہیں ہو رہا تھا ۔ نہ رسی فضا میں بلند ہوئی ، نہ لڑکا اس پر چڑھا ، نہ اس نے آڑو توڑ کر نیچے پھینکا اور نہ اس کے جسم کے ٹکڑے ہوئے۔
لڑکا شروع سے آخر تک ٹوکری میں لیٹا رہا ۔ جب مداری نے آواز دی تو ٹوکری کا ڈھکن اٹھا کر باہر آ گیا۔ مداری نے چوں کہ سارے لوگوں کے دماغوں کوسحر زدہ کیا ہوا تھا ، لہذا انہوں نے وہی کچھ دیکھا ، جو اس کی زبان سے نکلا تھا۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
موجو بھائی تو واپس ہی نہیں آئے۔ میں نے اس کی پروف ریڈنگ کر دی ہے۔

ہو سکا۔ بعد میں کسی نے بتایا کہ "سفید کنول سوسائٹی"کے رکن ایسے شعبدے دکھاتے ہیں۔ یہ مداری بھی شاید اسی سوسائٹی کا رکن تھا، جسے نظر بندی کا فن آتا تھا۔ اس مداری نےمجمع کو وہ کچھ دکھا دیا جو حقیقت میں نہیں ہو رہا تھا۔ نہ رسی فضا میں بلند ہوئی، نہ لڑکا اس پر چڑھا، نہ اس نے آڑو توڑ کر نیچے پھینکا اور نہ اس کے جسم کے ٹکڑے ہوئے۔

لڑکا شروع سے آخر تک ٹوکری میں لیٹا رہا۔ جب مداری نے آواز دی تو ٹوکری کا ڈھکن اٹھا کر باہر آ گیا۔ مداری نے چوں کہ سارے لوگوں کے دماغوں کوسحر زدہ کیا ہوا تھا لہذا انہوں نے وہی کچھ دیکھا جو اس کی زبان سے نکلا تھا۔
 
Top