سیدہ شگفتہ
لائبریرین
یہ ایکٹیویٹی ہفتہ لائبریری میں ان اراکین کے لیے شامل کی جا رہی ہے جو ٹائپنگ کرنا چاہیں:
آپ نے اس اسکین صفحہ کو ٹائپ کرنا ہے:
آپ نے اس اسکین صفحہ کو ٹائپ کرنا ہے:

لڑکپن میں ایک بار مجھے صوبائی دارالحکومت جانے کا اتفاق ہوا۔ بہار کے تہوار کی آمد آمد تھی اور رواج کے مطابق اس موقع پرسارے تاجر اور کاروباری لوگ پوری تیاری کے ساتھ نذرانے لے کر افسر مالیات کے ہاں جایا کرتے تھے۔ یہ رسم "بہار کا کھیل تماشا" کہلاتی تھی۔ اس روز میں بھی ایک دوست کے ساتھ کھیلتماشا دیکھنے چلا گیا۔ افسر مالیات کے دروازے پر لوگوں کا ایک ہجوم تھا اور اندر چار افسر آمنے سامنے بیٹھے تھے۔ وہ بڑے افسر تھے یا چھوٹے، یہ میں نہیں کہہ سکتا۔ شور اور تیز موسیقی کے سبب کان پڑی آواز سنائی نہ دیتی تھی۔ اتنے میں کیا دیکھتا ہوں کہ ایک