محفل کے آداب کے خلاف کچھ چیزیں شامل کر دیں تھیں ۔ سوچا چلو کچھ دیر سے ہی سہیوعلیکم السلام!
آپ کی ایک نظم پہلے بھی نظر نواز ہوئی تھی، بہت اچھا کہ آج تعارف بھی ہوگیا۔
بہت شکریہخوش آمدید ثامر صاحب
تحقیق بس MSc تک ہی کی۔آج کل روزگار کے لیے ہی ہوں ادھر۔پاکستان میں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سے پڑا ہےکچھ مزید فرمائیے، کہ وہاں تحقیق کے سلسلہ میں مقیم ہیں یا روزگار کے سلسلہ میں؟
یہاں پاکستان میں تعلیم کہاں سے پائی؟
محفل تک کیسے پہنچے؟
یہاں کا ماحول کیسا پایا؟
اور اپنے بارے میں کچھ اور جو آپ شریک کرنا پسند فرمائیں۔
ماشاءاللہ۔تحقیق بس MSc تک ہی کی۔آج کل روزگار کے لیے ہی ہوں ادھر۔پاکستان میں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سے پڑا ہے
محفل تک شاید کسی سرچ انجن کے ساتھ پہنچا ہوں
محفل کا ماحول ہی شامل ہونے کا سبب بنا ورنہ کبھی کسی فورم کے لیے سائن اپ نہیں کیا تھا۔
ابھی مسئلے کا بھی تو نہیں پتا ۔ خیر کر دیتے ہیں حلتو اس میں اتنا اداس ہونے کی کیا ضرورت ہے، آپ کو تو خوش ہونا چاہیے ناں۔