انیس بھائی اس کا مطلب تو ایسے سمجھا ہوں۔ ادھر ادھر دیکھیں اور مسکراتے ہوئے آم کھائیں
بہت شکریہ جناب۔محترم ثامر شعور صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
آپ کے پیارے نام کا معنی کیا ہوگا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟
بہت شکریہ عمر فاروق بھائیمحفل پر خوش آمدید
بہت شکریہ اعجاز عبید صاحب ۔ آپ کی محبت اور دعائیںخوش آمدید، سمت میں پہلے ہی شامل کر دیا ہے، تعارف حاصل کرنے سے پہلے ہی
بہت شکریہ ابن رضا بھائی ۔ پھر کسی دن محفل سجاتے ہیں سموسہ چوک سے سموسے منگوا کرمیرا بھی خوش آمدید ادھار تھا۔ خوش آمدید ۔ ناچیز کا تعلق بھی فیصل آباد سے ہے۔
انیس بھائی کی پھل منڈی کا مطلب بھی مذکور ہی ہے کہ خوش یعنی سمائل +آم+دید (آنکھیں)
ضرور جی کیوں نہیں۔بہت شکریہ ابن رضا بھائی ۔ پھر کسی دن محفل سجاتے ہیں سموسہ چوک سے سموسے منگوا کر
شکریہ پھل منڈی کی وضاحت کا
بہت شکریہ شیزان صاحبخوش آمدید