محمد تابش صدیقی
منتظم
میرے بتائے گئے مفہوم سے بہتر ہی ہے.صاحب! شرمندہ نہ کریں؛ اسے ترجمہ کہہ کر۔ معانی کی ترسیل ہو جائے تو بڑی بات ہے
میرے بتائے گئے مفہوم سے بہتر ہی ہے.صاحب! شرمندہ نہ کریں؛ اسے ترجمہ کہہ کر۔ معانی کی ترسیل ہو جائے تو بڑی بات ہے
بہت شکریہ فرقان بھائیارے فہد! کبھی بھی اس کا ترجمہ نہیں ہو سکتا، ہاں، اگر آپ پنجابی کلچر سے واقف ہوں تو اس کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔ تاہم، ترجمہ حاضر ہے؛ خود پڑھ کر ذرا مزا نہیں آیا تاہم بھارت سے تعلق رکھنے والے دوست کی فرمائش کیسے ٹالی جائے؟
بنیان لینے جاتے ہو
بنیان لے کے آتے ہو
پہننے لگو تو پہننے ہوتی نہیں، جو پہن لو تو پھر کسی طور اترتی نہیں
اور اگر اتر جائے تو پھر اس قابل نہیں رہتی کہ دوسری بار پہنی جا سکے
تاہم، جو بنیان میں آپ کو دوں گا
وہ پہنو گے تو پہنی جائے گی، اتارو گے تو بہ سہولت اترے گی
اتر گئی تو پھر بھی اس قابل رہے گی کہ دوسری بار پہننے کے قابل رہے
یہ بنیان ودھیا ہے،، یہ ٹاپ کلاس ہے
بڑوں کو بھی پوری آئے گی، گو کہ چھوٹوں کے ناپ کی بھی کہی جا سکتی ہے
چیز اگر اصلی ہو تو منہ سے خود بول اٹھتی ہے
اسے رسی پر ڈالا جائے تو دھوپ سے زیادہ سفید لگتی ہے
جتنی بار چاہیں آپ سے بدل بدل کر پہن لیں
اور اگر تنگ آ جائیں تو اسے بچوں کا جانگیا بنا لیں
پنجابی ورژن
بنَین لَین جاندے ہوتاہم، عرض کرتا چلوں کہ پنجابی زبان میں جس رِدہم اور آہنگ کے ساتھ یہ لکھی گئی ہے اس کا مزہ اپنا ہے تاہم اس نظم کا تھیم یہی ہے کہ بنیان فروش اپنی تھکی ہوئی چیز کو بھی ودھیا اور ٹاپ کلاس کہہ کر فروخت کرتا ہے ۔۔۔!!!
بنَین لے کے آندے ہو
پاندے ہو تے پیندی نئیں، پے جائے تے لہندی نئیں
لہہ جائے تے دوجی واری پان جوگی رہندی نئیں
بنَین میں دیاںگا
پاؤ گے تے پے جائے، لاہو گے تے لہہ جائے
لہہ جائے تے دوجی واری پان جوگی رہ جائے
بنَین میری ودھیا، بنَین میری ٹاپ دی
وڈیاں نوں پوری آوے، نِکیاں دے ناپ دی
چیز ہووے اصلی تے مونہوں پئی بولدی
دھُپ نالوں گوری لگے رسی اُتے ڈولدی
جِنّے ورہے چاہو تُسی ایس نوں ہنڈا لئو
فیر بھانویں بچیاں دا جانگیا بنا لئو
کراچی میں 4 افراد پر مشتمل ٹیم نے مردم شماری کا کام انجام دیا ہے۔1 بری فوج کا سپاہی،1 نیوی فوج کاسپاہی،1 سندھ پالیس کا سپاہی اور 1 کسی بھی سرکاری اسکول کا استاد پر مشتمل ٹیم نے اپنا کام سر انجام دیا۔
ہم تو یہاں آن لائن کرتے ہیں۔پاکستان میں کوئی مردم شماری یاد نہیں کہ صرف 1972 والی کے دوران پاکستان میں تھا اور عمر کچھ چھوٹی تھی۔ یہاں دو مردم شماریاں دیکھی ہیں۔ دونوں بار فارم بذریعہ ڈاک گھر آیا اور اسے مکمل کر کے ڈاک میں واپس بھیج دیا
فارم تو نہیں دیکھا. اور اس پرچی کے سارے کالم بھی نہ دیکھ سکا.کوئی محفلین بتائے گا کہ فارم میں کیا کیا سوالات تھے؟
معاف کیجیے گا کہ آپ کی تحریر میں یہ سوالات پوچھ رہا ہوں۔ پاکستان کی حالیہ مردم شماری پر ایک الگ سے دھاگہ ہو تو بہتر ہو۔
اصولاً تو انہیں ساتھ جانا ہوتا ہے مگر ساتھ کام کرتے ہوئے کچھ اصول نرم کرلئے جاتے ہیںایسا کسی مخصوص علاقہ میں ہوگا، ہمارے فلیٹس میں استاد صاحب کے ساتھ ایک پولیس والا اور ایک رینجرز والا بھی ڈیوٹی پر تھے مگر یہ دونوں نیچے ہی بیٹھے رہتے یا تھوڑا بہت ٹہل لیتے تھے، گھروں تک ساتھ نہیں گئے کسی بھی دن۔ خانہ شماری میں بھی ایسے ہی تھا، صبح ٨ بجے ہی پہنچ جاتے تھے فلیٹس میں
کراچی میں مردم شماری کے تجربہ پر یہ آرٹیکل بڑا دلچسپ تھا
When census officials came to my home, they didn’t know what a Parsi was - Blogs - DAWN.COM
اردو ورژن
کیا ہوا جب دو سپاہی اور ایک استاد 'پارسی' کے گھر گئے - Pakistan - Dawn News
جی حساس علاقوں میں سیکورٹی زیادہ رکھی گئی تھی۔ایسا کسی مخصوص علاقہ میں ہوگا، ہمارے فلیٹس میں استاد صاحب کے ساتھ ایک پولیس والا اور ایک رینجرز والا بھی ڈیوٹی پر تھے مگر یہ دونوں نیچے ہی بیٹھے رہتے یا تھوڑا بہت ٹہل لیتے تھے، گھروں تک ساتھ نہیں گئے کسی بھی دن۔ خانہ شماری میں بھی ایسے ہی تھا، صبح ٨ بجے ہی پہنچ جاتے تھے فلیٹس میں
کراچی میں مردم شماری کے تجربہ پر یہ آرٹیکل بڑا دلچسپ تھا
When census officials came to my home, they didn’t know what a Parsi was - Blogs - DAWN.COM
اردو ورژن
کیا ہوا جب دو سپاہی اور ایک استاد 'پارسی' کے گھر گئے - Pakistan - Dawn News
کوئی محفلین بتائے گا کہ فارم میں کیا کیا سوالات تھے؟
معاف کیجیے گا کہ آپ کی تحریر میں یہ سوالات پوچھ رہا ہوں۔ پاکستان کی حالیہ مردم شماری پر ایک الگ سے دھاگہ ہو تو بہتر ہو۔
کوئی محفلین بتائے گا کہ فارم میں کیا کیا سوالات تھے؟
معاف کیجیے گا کہ آپ کی تحریر میں یہ سوالات پوچھ رہا ہوں۔ پاکستان کی حالیہ مردم شماری پر ایک الگ سے دھاگہ ہو تو بہتر ہو۔
فارم تو نہیں دیکھا. اور اس پرچی کے سارے کالم بھی نہ دیکھ سکا.
مگر مختلف پرفارمے انٹرنیٹ پر گردش کرتے رہے ہیں. مذاہب کے حوالے سے، زبانوں کے حوالے سے، قومیت کے حوالے سے لوگوں کے اعتراضات کے ساتھ.
فی الوقت ذہن میں نہیں، یہاں محفل پر بھی کسی نے پوسٹ کی تھی زبانوں کے حوالے سے.
اصولاً تو انہیں ساتھ جانا ہوتا ہے مگر ساتھ کام کرتے ہوئے کچھ اصول نرم کرلئے جاتے ہیں
کراچی میں بہت سے لوگوں کو یہ شکایت کرتے سنا ہے کہ مردم شماری والے مردم بیزاری کرگئے ... یعنی آئے ہی نہیں
بہت شکریہ ان لنکس کا۔پاکستان کی چھٹی مردم شماری، کیا کیا شمار ہوگا؟ - Pakistan - Dawn News
عدنان بھائی نے عکس پیش کیا ہے، مگر وہ واضح نہیں ہے۔ ڈان میں مکمل فارم دیکھا تھا
مردم شماری کے کچھ مناظر
ملک میں 19 سال بعد چھٹی مردم شماری - Pakistan - Dawn News
مجھے نہیں علم تھا کہ پاکستان میں بھارت کی طرح "شیڈولڈ کاسٹ" بھی پائی جاتی ہیں۔
مکان کے زمرے میں تعمیر، توانائی اور پانی کے ذرائع کے سوالات تو قابل فہم ہیں۔ تاہم باورچی خانے کے بارے میں سوال سمجھ نہیں آیا کہ کیوں کیا گیا ؟
حیرت ہے کہ سالانہ آمدنی کی بابت کچھ نہیں پوچھا گیا۔ حالانکہ ملک میں دولت اور وسائل کی تقسیم کے حوالے سے یہ سوال بہت اہم ہے۔
کوئی مسئلہ نہیں. فائدہ ہی ہو گیا ہے.محمد تابش صدیقی، بہت معذرت بھائی۔ آپ کے ارمانوں کے ساتھ میرے ہاتھوں آپ کی لڑی بھی کہیں اور بہہ گئی ہے . کوئی نئی لڑی بنی نہیں اس موضوع پر سو ہم نے اسی پر ہاتھ صاف کر لیے
اصل تو ویسے بھی جب نتائج سامنے آئیں گے اور حلقہ بندیوں اور وسائل کی تقسیم کا معاملہ اٹھے گا جب شور مچے گا۔
مجھے نہیں علم تھا کہ پاکستان میں بھارت کی طرح "شیڈولڈ کاسٹ" بھی پائی جاتی ہیں۔
حیرت اس بات پر ہے کہ انہیں علیحدہ مذہب کے طور پر رکھا گیا ہے۔پاکستان میں ہندو موجود ہیں تو شیڈولڈ کاسٹ بھی اپنا وجود رکھتی ہے، البتہ مردم شماری میں انہیں الگ سے شمار کرنے پر پاکستان ہندو کونسل کے سربراہ اور ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار صاحب نے اس پر اعتراض کیا تھا کہ اس طرح ہندو آبادی کم شمار ہوگی
حیرت اس بات پر ہے کہ انہیں علیحدہ مذہب کے طور پر رکھا گیا ہے۔
حیرت اس بات پر ہے کہ انہیں علیحدہ مذہب کے طور پر رکھا گیا ہے۔