مختصر نظم ۔۔۔| نیا دور، نئے طور |۔۔۔ محمد احمدؔ

محمداحمد

لائبریرین
نیا دور، نئے طور

یہ نیا زمانہ ہے
اس نئے زمانے میں
اب وہ سب نہیں ہوتا
وہ جو پہلے ہوتا تھا
پہلے دو فریقوں میں
ایک جھوٹا ہوتا تھا

محمد احمدؔ
 

فرحت کیانی

لائبریرین
نیا دور، نئے طور

یہ نیا زمانہ ہے
اس نئے زمانے میں
اب وہ سب نہیں ہوتا
وہ جو پہلے ہوتا تھا
پہلے دو فریقوں میں
ایک جھوٹا ہوتا تھا

محمد احمدؔ
واہ ۔ بہت خوب۔ کوزے میں دریا۔
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ :)۔
ویسے بھی آپ کے نان ایکسکلیوسو ز کی سب سے زیادہ خوشی مجھے ہی ہوتی ہے۔ اس لیے مزید ایسا کلام لکھتے اور شیئر کرتےرہئیے۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
واہ ۔ بہت خوب۔ کوزے میں دریا۔
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ :)۔

بہت شکریہ :)

ویسے بھی آپ کے نان ایکسکلیوسو ز کی سب سے زیادہ خوشی مجھے ہی ہوتی ہے۔ اس لیے مزید ایسا کلام لکھتے اور شیئر کرتےرہئیے۔ :)

:) :) :)

ویسے ہمارے "ایکسکلوسِو کلام" کے "چنیدہ قارئین" میں بھی آپ کی نشست پہلی صف میں ہی ہوا کرتی ہے۔ :)

یہ الگ بات کہ دوسری صف کی نوبت ہی نہیں آتی۔ :) :) :p
 
Top