مختلف اسکول بسیں

علی ذاکر

محفلین
یہ کونسی بس ہے جس کی چھت پر بھی ٹائر ہیں کیا دونوں طرف سے چلتی ہے ؟

اور ان میں سے ایک بس پر تو نوجوان سن باتھ لے رہا ہے یہ کس طرح‌کی بسیں‌ہیں ؟

مع السلام
 
Top