الیکٹرونک کمپیوٹوشن سے بہت زیادہ توانائی استعمال ہوتی ہے اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا قیام مشکل ہے۔
اگر انکی جگہ اجسام جسمانی و کلوننگ کو اپنایا جائے تو روبوٹس زیادہ ذہین بن سکتے ہیں۔ البتہ ان کاموں میں امریکی زیادہ آگے ہیں۔ الیکٹرونکس کا بادشاہ تو جاپان ہے!