مختلف ملکوں کی مختلف بسیں
ظ ظفری لائبریرین جون 12، 2007 #6 بہت خوب شمشاد بھائی ۔۔ اور خصوصاً آپ کا اوپر والا کمنٹس بہت مزے کا ہے ۔ اس طرح کی بسیں یہاں بھی بہت ہیں اور ہوسکتا ہے کہ ان میں سے بھی کئی بسیں یہیں کی ہوں ۔
بہت خوب شمشاد بھائی ۔۔ اور خصوصاً آپ کا اوپر والا کمنٹس بہت مزے کا ہے ۔ اس طرح کی بسیں یہاں بھی بہت ہیں اور ہوسکتا ہے کہ ان میں سے بھی کئی بسیں یہیں کی ہوں ۔
شمشاد لائبریرین جون 12، 2007 #14 ظفری نے کہا: بہت خوب شمشاد بھائی ۔۔ اور خصوصاً آپ کا اوپر والا کمنٹس بہت مزے کا ہے ۔ اس طرح کی بسیں یہاں بھی بہت ہیں اور ہوسکتا ہے کہ ان میں سے بھی کئی بسیں یہیں کی ہوں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں ناں ظفری بھائی بیچ میں سے گزر کر ظالم سماج کا کردار ضرور ادا کرنا ہے
ظفری نے کہا: بہت خوب شمشاد بھائی ۔۔ اور خصوصاً آپ کا اوپر والا کمنٹس بہت مزے کا ہے ۔ اس طرح کی بسیں یہاں بھی بہت ہیں اور ہوسکتا ہے کہ ان میں سے بھی کئی بسیں یہیں کی ہوں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں ناں ظفری بھائی بیچ میں سے گزر کر ظالم سماج کا کردار ضرور ادا کرنا ہے
شمشاد لائبریرین جون 12، 2007 #15 ضبط نے کہا: اچھی تصاویر ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پسندیدگی کا شکریہ ضبط۔
ابوشامل محفلین جون 14، 2007 #16 انگلستان میں کوئي پاکستانی صاحب ہیں جن کا ایک ریستوران ہے، ریستوران کے علاوہ ان کی وجۂ شہرت یا بس ہے جو اپنے آبائی شہر کراچی سے نکل کر انگلستان کی سڑکوں پر دوڑتی ہے۔ ہے نا حیران کن!! انگلستان میں W-11
انگلستان میں کوئي پاکستانی صاحب ہیں جن کا ایک ریستوران ہے، ریستوران کے علاوہ ان کی وجۂ شہرت یا بس ہے جو اپنے آبائی شہر کراچی سے نکل کر انگلستان کی سڑکوں پر دوڑتی ہے۔ ہے نا حیران کن!! انگلستان میں W-11
شمشاد لائبریرین جون 14، 2007 #17 واقعی میں کوئی زندہ دل صاحب ہیں جو کراچی کی بس کو انگلستان کی سڑکوں پر چلا رہے ہیں۔ بہت خوب۔
فہیم لائبریرین جون 14، 2007 #19 زبردست میں نے تو W11 کا سوچا ہی تھا کہ آپ نے لگا بھی دیں وہ بھی انگلینڈ کی بہت اچھے