مختلف ملکوں کی مختلف بسیں

ایک ہمارا ہی بس نہیں چلتا ورنہ دنیا بھر کی بسیں چل رہی ہیں :D
آپ کو دیکھ کر لگتا ہے کہ کبھی چلے گا بھی نہیں۔۔۔:laugh:
آپ اتنے بھولے جو ہیں۔
وہ ایک شعر ہے نا۔ مجھے صحیح سے یاد نہیں آپ تصیح کردیجیے گا۔
پکڑ کے انگلی قضا لے گئی
بڑا بھولا ہے باتوں میں آگیا ہوگا
 

محمداحمد

لائبریرین
آپ کو دیکھ کر لگتا ہے کہ کبھی چلے گا بھی نہیں۔۔۔ :laugh:
آپ اتنے بھولے جو ہیں۔
وہ ایک شعر ہے نا۔ مجھے صحیح سے یاد نہیں آپ تصیح کردیجیے گا۔
پکڑ کے انگلی قضا لے گئی
بڑا بھولا ہے باتوں میں آگیا ہوگا

یہ شعر تو ہم نے پہلے نہیں سنا البتہ بات سمجھ آگئی۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہماری جیسی بسیں ہوں کسی کی تو بتائے ذرا
ویسے کوئی کراچی کی موجودہ بسوں کی بھی لگا دے یہاں
شدید کمی محسوس ہو رہی ہے ان کی :happy:
 
Top