نیویارک سٹی پولیس کی مختلف کا ریں۔
قیصرانی لائبریرین مارچ 10، 2008 #24 شمشاد نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو لگتا ہے کہ خود کش دھماکے کا شکار ہوئی ہے۔ یہ دیکھیں، فننش پولیس کار
شمشاد نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو لگتا ہے کہ خود کش دھماکے کا شکار ہوئی ہے۔ یہ دیکھیں، فننش پولیس کار
قیصرانی لائبریرین مارچ 10، 2008 #25 بالعموم فننش پولیس کی کاروں میں ووکس ویگن کی وین، مرسیڈیز بہت کم، ووکس ویگن کی کار اور فورڈ کی کاریں ہی استعمال ہوتی ہیں۔ ہر کار کو تین سال سے زیادہ نہیں استعمال کیا جاتا
بالعموم فننش پولیس کی کاروں میں ووکس ویگن کی وین، مرسیڈیز بہت کم، ووکس ویگن کی کار اور فورڈ کی کاریں ہی استعمال ہوتی ہیں۔ ہر کار کو تین سال سے زیادہ نہیں استعمال کیا جاتا
ح حنا فیصل محفلین مارچ 11، 2008 #27 بہت خوب پاکستانی بیچارے بھی کیا کریں........... جرائم ہی اتنے ہوتے ہیں کہ اگر پولیس والوں کا یہ رویہ بھی نہ ہو تو پھر سوچیں کیا ہو گا گاڑیوں سے تو لگتا ہے کہ یہاں پر بولیاں لگنے والی ہیں لیکن جناب پاکستانی تو بیسٹ ہیں کیونکہ اولڈ از گولڈ
بہت خوب پاکستانی بیچارے بھی کیا کریں........... جرائم ہی اتنے ہوتے ہیں کہ اگر پولیس والوں کا یہ رویہ بھی نہ ہو تو پھر سوچیں کیا ہو گا گاڑیوں سے تو لگتا ہے کہ یہاں پر بولیاں لگنے والی ہیں لیکن جناب پاکستانی تو بیسٹ ہیں کیونکہ اولڈ از گولڈ
زینب محفلین مارچ 12، 2008 #29 فیصل عظیم نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یو اے ای میں ہر سٹیٹ کی الگ رنگ کی کاریں ہیں۔۔۔دبیئ کی یہی سبز۔شارجہ کی نیلی اور ابوظہبی کی لال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل عظیم نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یو اے ای میں ہر سٹیٹ کی الگ رنگ کی کاریں ہیں۔۔۔دبیئ کی یہی سبز۔شارجہ کی نیلی اور ابوظہبی کی لال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین مارچ 12، 2008 #39 زونی نے کہا: بیور و کریسی کا کار مقابلہ ہوتا تو دیکھتے پاکستان سے کون جیتتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بری بات ایسا نہیں کہتے، سیاہ سے لیڈر برا مان جائیں گے۔
زونی نے کہا: بیور و کریسی کا کار مقابلہ ہوتا تو دیکھتے پاکستان سے کون جیتتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بری بات ایسا نہیں کہتے، سیاہ سے لیڈر برا مان جائیں گے۔
ابوشامل محفلین مارچ 13، 2008 #40 کوئی ساتھی موٹروے پولیس اور کراچی کی "محافظ" پولیس کی گاڑیاں بھی دکھادے تو تصویر کا دوسرا رخ بھی سامنے آ جائے گا۔
کوئی ساتھی موٹروے پولیس اور کراچی کی "محافظ" پولیس کی گاڑیاں بھی دکھادے تو تصویر کا دوسرا رخ بھی سامنے آ جائے گا۔