مختلف ممالک کے ریلوے سسٹم

arifkarim

معطل
الیکٹرک ٹرین سے آپ کی کیا مراد ہے؟ انڈین ریل کی زیادہ تر ٹرینیں الیکٹرک ٹرین ہیں۔ چند چھوٹی لائنیں اب بھی ڈیزل انجن سے چلتی ہیں ورنہ کول انجن تو اب تقریباً مفقود ہیں۔

بہت خوب، اگر آپ پاکستانی ٹرینوں میں بیٹھ جائیں تو آواز آتی ہے:
"چلاں گے تو پہنچاں گے!":grin:
 
ماوراء

محفلین
میں آجتک پاکستانی ٹرین میں سفر نہیں کیا۔۔لیکن میری بڑی خواہش ہے۔
امی بتاتی ہیں کہ ٹرین میں سفر کا بہت مزہ آتا تھا۔۔چھک چھک، چھک چھک کر کے چلتی تھی، اور دل کرتا تھا کہ سفر ختم ہی نہ ہو۔۔!
اور عارف کہہ رہے ہیں کہ آواز آتی ہے کہ"چلاں گے تے پہنچاں گے"
عارف، آپ نے پاکستانی ٹرین میں کبھی سفر کیا ہے؟
 
جی ہاں ماورا۔ میں 12 سال کی عمر تک وہیں پر تھا۔ اور ٹرین کے سفر بھولتے کہاں ہیں:grin:
چھک چھک چھک کے علاوہ جب ڈبے لڑکھڑاتے ہوئے پٹریوں پر سے گزرتے ہیں تو کچھ ایسی ہی آواز سنائی دیتی ہے۔
 
ماوراء

محفلین
کبھی موقع ملا۔۔(جو شاید کبھی نہ ہی ملے) تو ٹرین کا سفر ضرور کروں گی۔

اچھا۔۔آپ مجھے یہ بتائیں کہ ستمبر میں ووٹ کس کو دینا ہے؟(اگر راز میں نہیں رکھنا تو۔۔)
 
mrkk

محفلین
واہ کیا کہنے پاکستان کے، کیا یہ سارے کسی شادی میں جا رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top