فرذوق احمد
محفلین
مختلیف تاریخی واقعات پر تبصرے اور تجاویش یہاں پوسٹ کریں
farzooq ahmed نے کہا:مختلیف تاریخی واقعات پر تبصرے اور تجاویش یہاں پوسٹ کریں
سیدہ شگفتہ نے کہا:میں ٹھیک ہوں چھوٹے بھائی، آج امی ابو لاہور روانہ ہوئے ابھی کچھ دیر ہوئی، میرا بہت دل چاہا آنے کو، اب گھر اتنا خالی خالی سا لگ رہا ہے
farzooq ahmed نے کہا:اور ضبط بھائی کتاب کا نام تو بس یہی ہے
سو تاریخی واقعات
اور ہاں میرا لکھنے کا مقصد بھی یہی ہے کہ عام لوگوں کو انفارمییشن دوں اور خود کی سپیڈ زیادہ بڑھاؤں ،، میں لکھنے سے پہلے اور لکھنے کے بعد ٹائم دیکھ لیتا ہوں ، اس سے فائدہ رہتا ہے
اور حوصلہ افزائی کا شکریہ