فرذوق احمد
محفلین
ارے معاف کیجئے گا راہبر بھائی
میرے دھیان میں یہ تھا کہ آپ ضبط ہیں
میرے دھیان میں یہ تھا کہ آپ ضبط ہیں
یا تو اردو انسٹال کر لیں، پھر مائیکرو سافٹ ورڈ یا کسی دوسرے ایڈیٹر میں اردو لکھ کر ساتھ ساتھ سیو کر سکیں گے یا پھر مندرجہ ذیل ایڈیٹر پر گذارا کریںfarzooq ahmed نے کہا:ارے یار پلیز کچھ ایسا طریقہ بتا دیں کہ میں جو کچھ لکھوں ساتھ ساتھ سیو کرتا جاؤں
ابھی کچھ دیر پہلے میں اک اور واقع لکھ رہا تھا اُس کے آخری دو لفظ رہ گئے تھے اور لائٹ چلی گئی ، اور دُکھ کی بات یہ ہے کہ 10 سکینڈ باد واپس آ گئی بھئی تو جا ہی نہ
سارا کیے کرائے پر پانی پھیر دیا
اب دوبارہ لکھنے لگا ہوں پلیز اس کی راہنمائی ضرور کیجئے گا
ہسپانیہ کی تقدیر کا فیصلہ ہوتا ہے
اس کی
یہی لکھ رہا تھا اور لائٹ چلی گئی
اب دوبارہ
ابوشامل نے کہا:فرذوق بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے، خصوصاً میرے لیے تو کافی دلچسپ ہے کیونکہ تاریخ و جغرافیہ میرے پسندیدہ مضامین ہیں، اس حوالے سے کسی واقعے کے بارے میں اگر کوئی تفصیلات جاننی ہوں تو حاضر ہوں۔
ویسے ایک کام ہو سکتا ہے آپ اِن واقعات پر اردو وکیپیڈیا کے لیے مضامین لکھ سکتے ہیں بس اس معلومات کو انسائیکلو پیڈیا پر لکھنے کے انداز میں ڈھالنا ہوگا۔
اللہ آپ کو جزا دے