شارق مستقیم
محفلین
اردو کمپیوٹنگ کے اکثر احباب اردو میں مخففات اور زونج (zero width non joiner) کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ جیسبادی کی اکثر تحاریر میں اس کی مثال ملتی ہے۔ مجھے بھی یہ طریقہ پسند ہے البتہ اس کے بارے میں ایک کنفیوژن ہے۔
مثلاً میں نے KDE کے لئے کڈع لکھا دیکھا ہے۔ اگر ہم 'کے ڈیسکٹاپ انوائرونمنٹ' کو اردو میں لکھیں تو یہ کڈا بنتا ہے۔ پھر یہ کیا معاملہ ہے؟
مثلاً میں نے KDE کے لئے کڈع لکھا دیکھا ہے۔ اگر ہم 'کے ڈیسکٹاپ انوائرونمنٹ' کو اردو میں لکھیں تو یہ کڈا بنتا ہے۔ پھر یہ کیا معاملہ ہے؟