باباجی
محفلین
بہت شکریہ نینی پسندیدگی کاچلو "مخمور" تنہائی میں شغلِ مے کشی ہوگاچُھپا کر لے چلو پینے کا ساماں، کون دیکھے گابہت عمدہ۔۔۔ ویسے یہ کوچے کا شعر بنتا ہے۔
بہت شکریہ نینی پسندیدگی کاچلو "مخمور" تنہائی میں شغلِ مے کشی ہوگاچُھپا کر لے چلو پینے کا ساماں، کون دیکھے گابہت عمدہ۔۔۔ ویسے یہ کوچے کا شعر بنتا ہے۔
بہت شکریہ بلالیہی ایک رات ہے بس کائناتِ زندگی اپنی
سحر ہوتی ہوئی اے شامِ ہجراں کون دیکھے گا
حقیقت کا تقاضا بھی یہی ہے پردہ داری کا
رہو تم آنکھ میں کہ پردوں میں پنہاں، کون دیکھے گا
یہی اب بھی صدائیں آتی ہیں وادئ ایمن سے
کہاں ہیں طالبِ دیدارِ جاناں ، کون دیکھے گا
چلو "مخمور" تنہائی میں شغلِ مے کشی ہوگا
چُھپا کر لے چلو پینے کا ساماں، کون دیکھے گا
کیا بات ہےایک سے بڑھ کے ایک شعر
بہت شکریہ پسندیدگی کاواہ واہ بہت خوب غزل لائے ہیں ۔ بہت اعٰلی بےحد شکریہ شریک محفل کرنے کے لیے۔جیتے رہیئے
بہت شکریہ اُستادِ محترم آپ کو پسند آئیواہ واہ کیا ہی خوبصورت انتخاب ہے۔ لطف آ گیا
بہت شکریہ بٹ جی پسند کرنے کاواہ شاہ جی، اچھا انتخاب ہے۔
حقیقت کا تقاضا بھی یہی ہے پردہ داری کا
رہو تم آنکھ میں کہ پردوں میں پنہاں، کون دیکھے گا
باقی اشعار پر تو مہدی نقوی حجاز بہت خوب رائے دے چکے ہیں۔ درج بالا شعر شاید یوں ہوگا:
حقیقت کا تقاضا بھی، یہی ہے پردہ داری کا
رہو تم آنکھ کے پردوں میں پنہاں، کون دیکھے گا
بہت شکریہ شاہ جی آپ کی پسندیدگی کاجیتے رہیں بہت عمدہ کلام شئیر کیا ہے
یہی ایک رات ہے بس کائناتِ زندگی اپنی
سحر ہوتی ہوئی اے شامِ ہجراں کون دیکھے گا
کافی معلوماتی شعر انتخاب فرمایا ہے آپ نے ۔ اللہ برکت دینے والا ہے ۔ جیتے رہیئے۔چلو "مخمور" تنہائی میں شغلِ مے کشی ہوگا
چُھپا کر لے چلو پینے کا ساماں، کون دیکھے گا
بہت خوب۔ باباجی چھا گئے ہو سرکار