آمین۔ماءشااللہ کاشفی صاحب سیدہ کونین علیہ السلام کے وسیلہ سے خدا آپ کی ہر مشکل حل فرمائے
سبحان اللہ ، سبحان اللہ ، سبحان اللہ سبحان اللہ ، سبحان اللہ ، سبحان اللہایک انمول مرتبہ "عورت"
عورت بیٹی ہے تو رحمت
اگر بیوی ہے تو شوہر کے نصف ایمان کی وارث
اگر ماں ہے تو اس کے قدموں تلے جنت
لیکن!
سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شان دیکھئے،
اُس باپ کے لیئے رحمت جو خود "رحمت العالمین" صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں۔
اُس شوہر کے لیئے نصف ایمان جو خود "کاملِ ایمان" ہیں۔
اور آپ سلام اللہ علیہا کے قدموں میں اُن بیٹوں کی جنت ہے جو خود "جنت کے سردار" ہیں۔
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم