مدد برائے فیس بک

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
گزشتہ دو دنوں سے جب بھی فیس بک لاگ ان کرتا ہوں ۔
پروفائل اور ہوم پیج بالکل بلینک سادہ نظر آتے ہیں ۔
اس کی وجہ اور اصلاح کا طریقہ
اگر کوئی محترم دوست سمجھا دے تو
جزاک اللہ خیراء ہی اپنے بس میں ۔
http://dl.dropbox.com/u/80347079/facebook.jpg
 

نایاب

لائبریرین
بٹیا میری نیٹ تو سب کچھ کھول رہا ہے ۔
فورمز میسنجرز ۔ فیس بک بھی اوپن ہوتی ہے مگر صفحہ اک دم سفید سادہ نظر آتا ہے
 

محمد امین

لائبریرین
نایاب بھائی اپنے براؤزر کی cache صاف کر کے دیکھیے۔ یا پھر کسی دوسرے براؤزر میں کھول کر دیکھیں۔
 

نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی اپنے براؤزر کی cache صاف کر کے دیکھیے۔ یا پھر کسی دوسرے براؤزر میں کھول کر دیکھیں۔
محترم بھائی فائر فوکس 13 ۔ گوگل کروم ۔ آئی ای ۔ سب ہی آزما چکا ہوں ۔
کسی دوسرے کی پروفائل اوپن ہوجااتی ہے مگر
نہ تو میرا ہوم پیج کھلتا ہے نا ہی پروفاءل ۔
لاگ ان ہوتے ہی اک لمحے کے لیئے پیچ ایکٹو نظر آتا ہے اور پھر سادہ سفید
 
ہمارے سمجھ میں بھی یہی آیا کہ کیش کلئیر کرنے سے ایسے مسائل حل ہو جانے چاہئیں۔ لیکن بغیر تفصیلی معائنہ کیے کچھ بھی کہنا مشکل ہوگا۔ :)
 

نایاب

لائبریرین
ہمارے سمجھ میں بھی یہی آیا کہ کیش کلئیر کرنے سے ایسے مسائل حل ہو جانے چاہئیں۔ لیکن بغیر تفصیلی معائنہ کیے کچھ بھی کہنا مشکل ہوگا۔ :)
محترم بھائی اک اور مشکل بھی سامنے آئی ہے ۔
دو دن پہلے ونڈو فارمیٹ کی تھی ۔اور نیٹ کی سم بھی تبدیل کی ہے ۔
اس وقت تو محترم الف عین صاحب کی پوسٹ کردہ ویڈیوز چل رہی تھیں ۔
آج وہ بھی بلیک ہیں ۔ شاید نیٹ پرابلم ہے ۔ اب موبائلی سے رابطہ کرتا ہوں
 
آپ گوگل کروم کھولیں اس کے بعد Ctrl + Shift + N دبائیں۔ اس سے ایک نئی ونڈو کھلے گی۔ ذرا اس ونڈو میں تجربات کر کے آگاہ فرمائیں۔ :)
 

نایاب

لائبریرین
جی بھائی سب ویسا ہی ہے
بلینک سفید
بہت شکریہ آپ نے توجہ سے نوازا
جزاک اللہ خیراء
 
Top