مہدی نقوی حجاز
محفلین
واہ کیا شعر یاد دلایا آپنے محترم۔ واہ واہمکتبِ عشق کے اصول نرالے دیکھے
اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا
واہ کیا شعر یاد دلایا آپنے محترم۔ واہ واہمکتبِ عشق کے اصول نرالے دیکھے
اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا
یہ بھی بہت ہی اعلی شراکت ہے۔۔ واہدیکھ میں ہوگیا ہوں بدنام کتابوں کی طرح
میری تشہیر نہ کر اب تو جلادے مجھکو
شکریہ محترم شراکت کے لیے۔ آپ کی طرف سے مزید اشتراک کا منتظر رہوں گا۔آگے زبانِ یار کے خط کھینچے سب نے میر
پہلی جو بات اس کی کہیں تو کتاب ہو
آہا غالب کا شعر وہ بھی اتنا دقیق۔۔ واہ بہت اچھا انتخاب تھا۔۔لیتا ہوں مکتبِ غمِ دل میں سبق ہنوز
لیکن یہی کہ "رفت" گیا اور "بود" تھا
واہ کیا خوب رنگ کا شعر ہے شکریہ۔۔ مزید کا منتظروہ عجب گھڑی تھی کہ جس گھڑی لیا درس نسخہ عشق کا
کہ کتابِ عقل طاق پر جوں دھری تھی، تیوں دھری رہی
واہ بہت اعلی شراکت شکریہ۔۔۔ آپ نے واقعی بہت مدد فرمائی مزید کا انتظار رہے گا۔تجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ کہ تو
کتاب خواں ہے، مگر صاحب کتاب نہیں
علامہ اقبال