مدد درکار ہے

شمشاد خان

محفلین
کسی کے مراسلے کو ریٹنگ کیسے دی جائے؟
کسی دوسرے زمرے کا ربط کیسے شامل کیا جائے؟
سرگوشی کیسے کی جائے؟

فی الحال اتنا ہی۔
 
کسی کے مراسلے کو ریٹنگ کیسے دی جائے؟

کسی بھی مراسلے کے نیچے بائیں جانب کچھ ایموجیز نظر آرہے ہوں گے۔ ان میں سے مقصود نشان کو کلک کردیجیے

کسی دوسرے زمرے کا ربط کیسے شامل کیا جائے؟
جس زمرے کا ربط دینا مقصود ہو اس میں جاکر اس کے ایڈریس کو کاپی پیسٹ کرلیجیے۔ یہی لنک ہے اس اپنے مراسلے میں پیسٹ کرلیں تو وہ ربط اس مراسلے میں نظر آئے گا۔

سرگوشی کیسے کی جائے؟
ادارت کی کھڑکی میں ڈرافٹ محفوظ کرنے کے نشان کے برابر ایک مینو ہے اس میں سرگوشی کا آپشن بھی موجود ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
ریٹنگ کے لئے مراسلات کی تعداد کی حد بندی یے۔ پچاس یا سو مراسلات سے پہلے یہ آپشنس پوشیدہ رہتے ہیں
 
جیسا کہ محمد عدنان اکبری نقیبی تو کیا اس سے مسئلہ ہو جائے گا۔
بہت شکریہ مدد کرنے کا۔
ارے بھائی اس میں شکریہ کی کیا بات ہے ،
ہم نے بھی ایسے ہی لڑیوں میں محفلین کی مدد سے محفل کی یہ طریقت سیکھی ہے۔
 

سید رافع

محفلین
مجھے حیرت ہو رہی ہے کہ محفل کے استعمال کی ایک دس منٹ کی اسکرین کاسٹ یوٹیوب ویڈیو کیوں نہیں۔ اس سے فورم کے نئے محفلین کا جوش خروش بھی بڑھے گا اور مقبولیت میں بھی اضافہ ہو گا۔
 
Top