ایچ اے خان
معطل
میری ویب سائٹ کا ڈیٹا بڑھاتا جارہا ہے اور مجھے اس کونٹینٹ کو مینج کرنے کا ایک اچھا طریقہ درکارہے۔ یہ ویب سائٹچونکہ انگریزی، کورین ، اردو اور عربی میںہے لہذا ایسا کونٹینٹ میجنمنٹ سافٹ ویر چاہیے جس میںان زبانوںکی سپورٹ بھی ہو۔ اس ویب سائٹپر اڈیو، وڈیو، اور پی ڈی اف ڈاون لوڈ کرنے اور سٹریمنگ کے لے سپورٹ بھی ضروری ہے
میری بے انتہا مصروفیت کے باعث اب یہ ممکن نہیںکہ میں یہ سب چیزیںمینوئیلی کرسکوں۔ مجھے ویب سائیٹ ڈیویلپمنٹ کے بارے میں بھی زیادہ پتہ نہیں لہذا اگر سوفٹویر بہت سمپل ہو تو اچھا ہے۔
یوزرکی تعداد ایک دن میںدو سو سے زائد ہے۔ لہذا یہ یوزر فرینڈلی بھی ہو۔
براہ کرم کچھ مناسب سے سافٹ ویر کے نام تجویز کردیجیے۔