مدد درکار ہے

میری ویب سائٹ کا ڈیٹا بڑھاتا جارہا ہے اور مجھے اس کونٹینٹ کو مینج کرنے کا ایک اچھا طریقہ درکارہے۔ یہ ویب سائٹ‌چونکہ انگریزی، کورین ، اردو اور عربی میں‌ہے لہذا ایسا کونٹینٹ میجنمنٹ سافٹ ویر چاہیے جس میں‌ان زبانوں‌کی سپورٹ بھی ہو۔ اس ویب سائٹ‌پر اڈیو، وڈیو، اور پی ڈی اف ڈاون لوڈ کرنے اور سٹریمنگ کے لے سپورٹ بھی ضروری ہے

میری بے انتہا مصروفیت کے باعث اب یہ ممکن نہیں‌کہ میں‌ یہ سب چیزیں‌مینوئیلی کرسکوں۔ مجھے ویب سائیٹ ڈیویلپمنٹ کے بارے میں بھی زیادہ پتہ نہیں لہذا اگر سوفٹویر بہت سمپل ہو تو اچھا ہے۔

یوزرکی تعداد ایک دن میں‌دو سو سے زائد ہے۔ لہذا یہ یوزر فرینڈلی بھی ہو۔

براہ کرم کچھ مناسب سے سافٹ ویر کے نام تجویز کردیجیے۔
 

اظفر

محفلین
ایسے تو کٰی سافٹ ویر ہیں ، آپ یہ دیکھیں آپ کی ہوسٹنگ کمپنی جووملہ ، ورڈ پریس ، RoR اور دوسرے کون کون سے منجمنٹ سسٹم مہیا کر رہی ہے ۔ ہوسٹنگ کممپنی یہ سب خود ہی دیتی ہے اور کلاینٹ ضرورت کے مطابق ان کو انسٹال کر کے استعمال کرتا ہے ۔
 
شکریہ
چلیے کوئی ایسی مناسب سی ویب ہوسٹنگ کمپنی کا بتادیجیے اگر کسی کو معلوم ہو یا اپ کی نظر میں‌اچھی ہو۔
 
Top