مدد درکار ہے!!

Farhan Mustafa

محفلین
السلام علیکم!!

امید ہے اہل محفل خیریت سے ہوں گے۔۔۔۔مجھے ایک موضوع پرپانچ سے سات منٹس تقریر چاہیے تھی۔۔۔۔موضوع ہے۔۔

محمد(ص)کی محبت دین کی شرط اول ہے
جو ہو اس میں کچھ خامی تو دیں نامکمل ہے

اگر کوئی صاحب مدد فرمادے تو مشکور ہوں گا۔

والسلام
فرحان مصطفیٰ
 

دوست

محفلین
پاء جی تقریر پکا کر تو کوئی نہیں دے گا آپ کو۔ البتہ اسی فورم پر آپ کو معلومات مل سکتی ہیں۔ اگر آپ تلاش کرنے کا کشٹ کریں تو۔
 
Top