محمد ابوبکر
محفلین
بہت عمدہمیں نے ٹمپلیٹ میں مزید تبدیلیاں کر کے اپلوڈ کر دی ہے اسے دیکھ لیں اور اگر یہ ٹھیک ہے تو اسی میں تبدیلیاں کر لیں۔
ٹمپلیٹ
بہت عمدہمیں نے ٹمپلیٹ میں مزید تبدیلیاں کر کے اپلوڈ کر دی ہے اسے دیکھ لیں اور اگر یہ ٹھیک ہے تو اسی میں تبدیلیاں کر لیں۔
ٹمپلیٹ
بہت شکریہ
ہیڈنگ سنٹر میں کس طرح کرنی ہے؟
مینیو کو بھی دائیں جانب لانا ہے؟
یہ دو تبدیلیاں کرا دیں
h1#blog-title {
text-align: center;
h2#blog-desc {
padding: 3px;
text-align: center;
ul.dark_menu {
list-style: none;
float: right;
clear: right;
جی ضرورہو سکے تو اپنی ٹمپلیٹ کہیں اپلوڈ کر دیں۔ اپنے بلوگ پر چند اور پیغامات شامل کر دیں، ایک یا دو پیغامات میں تصویر بھی شامل کریں۔
سب سے پہلے تو آپ کا بہت بہت شکریہہیڈنگ سنٹر میں کس طرح کرنی ہے؟
کوڈ:h1#blog-title { text-align: center; h2#blog-desc { padding: 3px; text-align: center;
مینیو کو بھی دائیں جانب لانا ہے؟
کوڈ:ul.dark_menu { list-style: none; float: right; clear: right;
سب سے پہلے تو آپ کا بہت بہت شکریہ
اب دو تین مسائل مزید باقی ہیں
1-سرچ بار کوبائیں جانب لانا ہے
2-جہاں کلک کر کے پورا آرٹیکل پڑھتے ہیں وہاں یہ لکھنا ہے
««« مکمل تحریر پڑھیے »»»
3-جہاں پوسٹیں شو ہوتی ہیں
ٹائٹل اور تھوڑی سی تفصیل کے ساتھ اس کے فونٹ کو بھی بڑا کرنا ہے
بار بار تکلیف کے لئے معذرت
#search
#search input[type="text"] {
background: #fff url("http://2.bp.blogspot.com/-QrhUJtUBTdc/UTZhTNtkwFI/AAAAAAAABB0/SSp7EhBqyak/s000/search_32x32-32.png")no-repeat center left;
font-size: 13px;
color: #222;
width: 0px;
padding: 10px 0px 11px 35px;
z-index: 9;
border: 1px solid #fff;
-webkit-transition: all 0.5s ease-in-out;
-moz-transition: all 0.5s ease-in-out;
margin-bottom: -1px;
position: absolute;
top: 0px;
right:27px;}
سب سے پہلے تو آپ کا بہت بہت شکریہ
اب دو تین مسائل مزید باقی ہیں
1-سرچ بار کوبائیں جانب لانا ہے
2-جہاں کلک کر کے پورا آرٹیکل پڑھتے ہیں وہاں یہ لکھنا ہے
««« مکمل تحریر پڑھیے »»»
3-جہاں پوسٹیں شو ہوتی ہیں
ٹائٹل اور تھوڑی سی تفصیل کے ساتھ اس کے فونٹ کو بھی بڑا کرنا ہے
بار بار تکلیف کے لئے معذرت
بہت شکریہ اسد بھائیچاہیں تو Modern Style ٹمپلیٹ چیک کر لیں۔ پوسٹ میں تصویر ہو یا نہ ہو سرورق خود ہی ایڈجسٹ ہو جاتا ہے اور غالباً اس کا ترجمہ بھی آسان ہے۔