مدد درکار ہے

جی جناب سب دوستوں کو سلام پیش ہے
بعد از سلام میرے ساتھ ایک مسئلہ ہے مثلا میں ان پیج میں لکھتا ہوں “ بسم اللہ الرحمن الرحیم “ لیکن جب میں اس کو کورل ڈرا میں پیسٹ کرتا ہوں تو پھر اس طرح بن جاتا ہے میں کورڈرا 11 استعمال کرتا ہوں
“ابسم للہ احمن لرحیم“
اگر کوئی دوست رہنمائی کریں تو بندہ کا ایک مسئلہ حل ہو جائے گا
 
آپ کاپی پیسٹ نہ کریں فائل اکسپورٹ کرکے دیکھیں EPS فورمیٹ میں

نیز اگر آپ کے پاس ٲڈوبی الیسٹریٹر ہو تو میرے خیال میں وہ کورل ڈرا سے بہتر ہے۔
ان پیج ہی سے EPS فائل بنائیں اور بآسانی ٲڈوبی الیسٹریٹر میں کھول لیں کوئی کھچ کھچ نہیں ہوگی
میرے خیال میں پاکستان میں زیادہ تر کورل ڈرا ہی استعمال ہوتا ہے۔ آپ ٲڈوبی الیسٹریٹر بھی استعمال کرکے دیکھیں

اگر آپ کو یہاں کوئی حل نہ ملا تو آپ

WWW.URDUPAGES.COM
میں جاکر بھی وہاں کے دوست احباب سے پوچھ سکتے ہیں
 
Top