مدد درکار ہے

آپ کا سوال واضح نہیں ہے۔ سیل مین کو کیا فیچرز چاہئیں؟
اگر سوال پوائنٹ آف سیل کے حوالے سے ہے تو کچھ عرصہ قبل ایک بھائی نے یہاں اوپن سورس شئر کیا تھا۔ مگر وہ اردو میں نہیں تھا۔
میں کسی ایسے سافٹ وئیر کے حوالے سے کوئی خاص معلومات نہیں رکھتا۔
 
محمد اسلم

محفلین
ایک سیلس مین کی تمام ضرورتوں کا ایک ہی اطلاقیہ ہے میرے خیال سے،،، اینڈرائیڈ میں،،،، پچھلے دنوں اس اطلاقیہ کا اردو ترجمہ کر رہا تھا،،، مگر بیچ میں ہی رہ گیا تھا،،، آج آپ نے یاد دلا دیا۔اس میں روٹ پلاننگ بھی تھی اور اکاؤنٹنگ بھی ،،، SFA سے متعلق تھا۔
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
سافٹ وئیر
فری
اردو میں
موبائل سپورٹ کرے ۔۔۔
ابھی تک محض یہ نکات سمجھ میں آئے ہیں، ایک اور بات بتا دیجئے۔ وہ یہ کہ سافٹ وئیر آپ کو ویب سائٹ کی شکل میں چاہئے یا جیسے مائیکروسافٹ آفس ہے، اسی طرح کا؟
سیلز مین کی ضروریات تو بہت ہوتی ہیں۔
اگر آپ اس سے مراد کچھ مخصوص ضروریات لیتے ہیں تو وہ بھی واضح کیجئے تاکہ ممبران کو مدد میں آسانی ہو۔
میرے خیال میں ابن سعید بہترین مشورہ دے سکتے ہیں ۔ اگر نہیں تو کم از کم رہنمائی ضرور کردیں گے کہ اس فورم میں کون کرسکتا ہے۔
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
برسبیل تذکرہ ۔۔۔
عمومی تصور یہ ہے کہ سیلز مین تو گراؤنڈ لیول کا آدمی ہوتا ہے۔ اس سے آگے اور بہت سے لوگ ہیں جو اس کی رہنمائی کرتے ہیں۔ ٹاپ لیول پر سیلز منیجر اور مارکیٹنگ منیجر ہوسکتے ہیں۔ درمیان میں اور بہت سے عہدے آتے ہیں جو سیلز اور مارکیٹنگ سے تعلق رکھتے ہیں۔ تو کیا آپ کو پورے شعبے کا سافٹ وئیر چاہئے یا محض سیلز مین کا؟
 
السلام علیکم!
حمیرا عدنان تجمل حسین زیک اور
دیگر بھائیو اور بہنوں مجھے ایک ایسے سافٹ ویئرکی تلاش ہے جو ایک سیل مین کومکمل سپورٹ کرے۔فری ہواردومیں ہواورموبائل کے لیئے ہوتوبہت بہترہے۔
کیا آپ اس معاملے میں میری کوئی ہیلپ کرسکتےہیں؟
عبداللہ بھائی آپ نے مجھے بھی ٹیگ کر دیا مجھے کیا پتا سیل مین کیسے کام کرتے ہیں
اور ایسا کوئی سافٹویئر ہے بھی کے نہیں۔۔۔۔
ویسے جو جو آپ کی ڈیمانڈ ہیں سب سے پہلی فری ہو دوسری مکمل سیل مین کو سپورٹ کرتا ہو تیسری اردو میں ہو اور چوتھی موبائل ایپلیکیشن کی شکل میں ہو تو بہتر ہے۔۔
میرے بھائی پہلے کوئی بندہ 1500 یاں 2000 ڈالر لگا کر ایسا سوفٹویئر تیار کروائے پھر کوئی 500 ڈالر لگا کر اس کا اردو میں ترجمہ کروائے اور پھر ایسے ایپلیکیشن کی شکل میں بنانے کے لیےکوئی 300 ڈالر ادا کر :):):)

کوئی پاگل ہی ہو گا جو بعد میں اس کو فری میں بانٹے گا۔۔۔۔

نوٹ۔۔۔ یہ قیمتیں ایک انداز کے مطابق لگائی ہیں جیسے جیسے آپ کی ڈیمانڈ بڑھیں گی قیمتوں میں اضافہ ہو گا:p:p:p

اگر کو میرے سے سستا تیار کر کے دے تو آپ اس سے کروا لین

نقل کرنے والے سے ہشیار رہنے کے اپنی کمپنی کا نام پوشیدہ رکھا ہے:p
 
ایسے بہت سے سافٹ وئیرز ہیں جو فری دئیے جاتے ہیں اور حقیقت میں ان کی ڈیمانڈ اتنی ہے کہ اگر وہ لوگ قیمت طلب کریں تو دینے والے ان کی امید سے زیادہ ہی دیں گے۔
اس کے باوجود فری سافٹ وئیر دینا ضروری سمجھا جاتا ہے۔ اس کی بہت سی وجوہات ہیں۔ جیسے بعض لوگوں کو صرف نام چاہئے۔ پیسہ نہیں۔
بعض کمپنیاں سافٹ وئیر پہلے فری بناتی ہیں۔ بعد میں کہتی ہیں فری تو یہ ہے، لیکن اگر آپ کو اس میں فلاں فلاں فیچرز بھی چاہئیں تو اس کے پیسے ہوں گے۔ جیسے اے وی جی اینٹی وائرس فری بھی ہے اور پرو بھی۔ ایسی ہزاروں مثالیں ہیں۔
معاف کیجئے گا میں نے آپ کی بات کا سنجیدہ جواب دیا ہے۔ اگر آپ اپنی پراڈکٹ کی سیلز چاہتی ہیں تو بتادیجئے۔ گاہک تو مجھ سے پہلے ہی آچکا ہے!!
 
شاہد میاں کوئی آج کل کی کمپنیاں بہت تیز ہو گی ہیں وہ آپ کو فری پروڈکٹ میں صرف اتنی سی سہولت دیتی ہیں کہ آپ لگے یہ پروڈکٹ بہترین ہے پھر آپ کو خریدنا ہی پڑتی ہے اس کی کمپنی کی پروڈکٹ۔۔۔
عبداللہ میاں نے پروڈکٹ شائد پرچون کی دکان پر استعمال کرنے ہے اس لیے وہ فری ڈھونڈ رہے ہیں :p
جیسے ہی میری پروڈکٹ تیار ہوتی ہے سب سے اپنی پروڈکٹ کی پاکستان میں ڈیلرشپ آپ کو ہی دی جائے گی :LOL::LOL: شاہد شاہنواز بھائی
 
ایک سیلس مین کی تمام ضرورتوں کا ایک ہی اطلاقیہ ہے میرے خیال سے،،، اینڈرائیڈ میں،،،، پچھلے دنوں اس اطلاقیہ کا اردو ترجمہ کر رہا تھا،،، مگر بیچ میں ہی رہ گیا تھا،،، آج آپ نے یاد دلا دیا۔اس میں روٹ پلاننگ بھی تھی اور اکاؤنٹنگ بھی ،،، SFA سے متعلق تھا۔
بھائی اس کالنک دے دیں۔
 
آپ کا سوال واضح نہیں ہے۔ سیل مین کو کیا فیچرز چاہئیں؟
اگر سوال پوائنٹ آف سیل کے حوالے سے ہے تو کچھ عرصہ قبل ایک بھائی نے یہاں اوپن سورس شئر کیا تھا۔ مگر وہ اردو میں نہیں تھا۔
میں کسی ایسے سافٹ وئیر کے حوالے سے کوئی خاص معلومات نہیں رکھتا۔
ایک سیلس مین کی تمام ضرورتوں کا ایک ہی اطلاقیہ ہے میرے خیال سے،،، اینڈرائیڈ میں،،،، پچھلے دنوں اس اطلاقیہ کا اردو ترجمہ کر رہا تھا،،، مگر بیچ میں ہی رہ گیا تھا،،، آج آپ نے یاد دلا دیا۔اس میں روٹ پلاننگ بھی تھی اور اکاؤنٹنگ بھی ،،، SFA سے متعلق تھا۔
بہت بہت شکریہ بھائی۔ ایسے فیچرزوالا سافٹ ویئرجوایک سلیس مین کی تمام ضروریات کوپوراکرتاہے۔اگراردومیں نہ بھی ہوتوکوئی بات نہیں۔موبائل کےلئےہو،فری ہواوریوزکرنے میں آسان ہو۔میں نے اکثرسیلس مین کو دیکھاہے ان کے پاس موبائل جیسی ایک ڈیوئس ہوتی ہے جس میں ساراحساب کتاب رکھتے ہیں ۔اوراس میں بہت سہولیات ہوتیں ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ وہ بہت مہنگی ہوتی ہے جوکہ میری پہنچ سے دورہے۔
 
عبداللہ بھائی آپ نے مجھے بھی ٹیگ کر دیا مجھے کیا پتا سیل مین کیسے کام کرتے ہیں
اور ایسا کوئی سافٹویئر ہے بھی کے نہیں۔۔۔۔
ویسے جو جو آپ کی ڈیمانڈ ہیں سب سے پہلی فری ہو دوسری مکمل سیل مین کو سپورٹ کرتا ہو تیسری اردو میں ہو اور چوتھی موبائل ایپلیکیشن کی شکل میں ہو تو بہتر ہے۔۔
میرے بھائی پہلے کوئی بندہ 1500 یاں 2000 ڈالر لگا کر ایسا سوفٹویئر تیار کروائے پھر کوئی 500 ڈالر لگا کر اس کا اردو میں ترجمہ کروائے اور پھر ایسے ایپلیکیشن کی شکل میں بنانے کے لیےکوئی 300 ڈالر ادا کر :):):)

کوئی پاگل ہی ہو گا جو بعد میں اس کو فری میں بانٹے گا۔۔۔۔

نوٹ۔۔۔ یہ قیمتیں ایک انداز کے مطابق لگائی ہیں جیسے جیسے آپ کی ڈیمانڈ بڑھیں گی قیمتوں میں اضافہ ہو گا:p:p:p

اگر کو میرے سے سستا تیار کر کے دے تو آپ اس سے کروا لین

نقل کرنے والے سے ہشیار رہنے کے اپنی کمپنی کا نام پوشیدہ رکھا ہے:p
کسی دوست نے کہا تھا مجھے تو ایسے سوفٹ ویئر کا علم نہیں تھا لہذا میں سوچا شاید آپ میں سے کسی کو پتا ہو اسی لئے پوچھا ہے۔
 
آپ کا سوال واضح نہیں ہے۔ سیل مین کو کیا فیچرز چاہئیں؟
اگر سوال پوائنٹ آف سیل کے حوالے سے ہے تو کچھ عرصہ قبل ایک بھائی نے یہاں اوپن سورس شئر کیا تھا۔ مگر وہ اردو میں نہیں تھا۔
میں کسی ایسے سافٹ وئیر کے حوالے سے کوئی خاص معلومات نہیں رکھتا۔
ایک سیلس مین کی تمام ضرورتوں کا ایک ہی اطلاقیہ ہے میرے خیال سے،،، اینڈرائیڈ میں،،،، پچھلے دنوں اس اطلاقیہ کا اردو ترجمہ کر رہا تھا،،، مگر بیچ میں ہی رہ گیا تھا،،، آج آپ نے یاد دلا دیا۔اس میں روٹ پلاننگ بھی تھی اور اکاؤنٹنگ بھی ،،، SFA سے متعلق تھا۔
سافٹ وئیر
فری
اردو میں
موبائل سپورٹ کرے ۔۔۔
ابھی تک محض یہ نکات سمجھ میں آئے ہیں، ایک اور بات بتا دیجئے۔ وہ یہ کہ سافٹ وئیر آپ کو ویب سائٹ کی شکل میں چاہئے یا جیسے مائیکروسافٹ آفس ہے، اسی طرح کا؟
سیلز مین کی ضروریات تو بہت ہوتی ہیں۔
اگر آپ اس سے مراد کچھ مخصوص ضروریات لیتے ہیں تو وہ بھی واضح کیجئے تاکہ ممبران کو مدد میں آسانی ہو۔
میرے خیال میں ابن سعید بہترین مشورہ دے سکتے ہیں ۔ اگر نہیں تو کم از کم رہنمائی ضرور کردیں گے کہ اس فورم میں کون کرسکتا ہے۔
برسبیل تذکرہ ۔۔۔
عمومی تصور یہ ہے کہ سیلز مین تو گراؤنڈ لیول کا آدمی ہوتا ہے۔ اس سے آگے اور بہت سے لوگ ہیں جو اس کی رہنمائی کرتے ہیں۔ ٹاپ لیول پر سیلز منیجر اور مارکیٹنگ منیجر ہوسکتے ہیں۔ درمیان میں اور بہت سے عہدے آتے ہیں جو سیلز اور مارکیٹنگ سے تعلق رکھتے ہیں۔ تو کیا آپ کو پورے شعبے کا سافٹ وئیر چاہئے یا محض سیلز مین کا؟
عبداللہ بھائی آپ نے مجھے بھی ٹیگ کر دیا مجھے کیا پتا سیل مین کیسے کام کرتے ہیں
اور ایسا کوئی سافٹویئر ہے بھی کے نہیں۔۔۔۔
ویسے جو جو آپ کی ڈیمانڈ ہیں سب سے پہلی فری ہو دوسری مکمل سیل مین کو سپورٹ کرتا ہو تیسری اردو میں ہو اور چوتھی موبائل ایپلیکیشن کی شکل میں ہو تو بہتر ہے۔۔
میرے بھائی پہلے کوئی بندہ 1500 یاں 2000 ڈالر لگا کر ایسا سوفٹویئر تیار کروائے پھر کوئی 500 ڈالر لگا کر اس کا اردو میں ترجمہ کروائے اور پھر ایسے ایپلیکیشن کی شکل میں بنانے کے لیےکوئی 300 ڈالر ادا کر :):):)

کوئی پاگل ہی ہو گا جو بعد میں اس کو فری میں بانٹے گا۔۔۔۔

نوٹ۔۔۔ یہ قیمتیں ایک انداز کے مطابق لگائی ہیں جیسے جیسے آپ کی ڈیمانڈ بڑھیں گی قیمتوں میں اضافہ ہو گا:p:p:p

اگر کو میرے سے سستا تیار کر کے دے تو آپ اس سے کروا لین

نقل کرنے والے سے ہشیار رہنے کے اپنی کمپنی کا نام پوشیدہ رکھا ہے:p
ایسے بہت سے سافٹ وئیرز ہیں جو فری دئیے جاتے ہیں اور حقیقت میں ان کی ڈیمانڈ اتنی ہے کہ اگر وہ لوگ قیمت طلب کریں تو دینے والے ان کی امید سے زیادہ ہی دیں گے۔
اس کے باوجود فری سافٹ وئیر دینا ضروری سمجھا جاتا ہے۔ اس کی بہت سی وجوہات ہیں۔ جیسے بعض لوگوں کو صرف نام چاہئے۔ پیسہ نہیں۔
بعض کمپنیاں سافٹ وئیر پہلے فری بناتی ہیں۔ بعد میں کہتی ہیں فری تو یہ ہے، لیکن اگر آپ کو اس میں فلاں فلاں فیچرز بھی چاہئیں تو اس کے پیسے ہوں گے۔ جیسے اے وی جی اینٹی وائرس فری بھی ہے اور پرو بھی۔ ایسی ہزاروں مثالیں ہیں۔
معاف کیجئے گا میں نے آپ کی بات کا سنجیدہ جواب دیا ہے۔ اگر آپ اپنی پراڈکٹ کی سیلز چاہتی ہیں تو بتادیجئے۔ گاہک تو مجھ سے پہلے ہی آچکا ہے!!
شاہد میاں کوئی آج کل کی کمپنیاں بہت تیز ہو گی ہیں وہ آپ کو فری پروڈکٹ میں صرف اتنی سی سہولت دیتی ہیں کہ آپ لگے یہ پروڈکٹ بہترین ہے پھر آپ کو خریدنا ہی پڑتی ہے اس کی کمپنی کی پروڈکٹ۔۔۔
عبداللہ میاں نے پروڈکٹ شائد پرچون کی دکان پر استعمال کرنے ہے اس لیے وہ فری ڈھونڈ رہے ہیں :p
جیسے ہی میری پروڈکٹ تیار ہوتی ہے سب سے اپنی پروڈکٹ کی پاکستان میں ڈیلرشپ آپ کو ہی دی جائے گی :LOL::LOL: شاہد شاہنواز بھائی
جس نے مجھ سے سوال کیا اس تفصیل ربط میں ہے: http://forum.mohaddis.com/threads/مارکیٹنگ-دوسری-قسط.31078/
 
لنک؟
 
Top