مدد درکار ہے

السلام علیکم!
میں شاعری پر تنقیدی مضامین ارسال کرنا چاہتا ہوں۔ کس لڑی میں اور کیسے کروں۔ لکھا آرہا ہے کہ یہاں یہ حق نہیں ہے۔ اسی طرح اگر شاعری بھیجنی ہے تو کیا طریقہ ہے؟
 
اپنی سنجیدہ نثری تحاریر آپ یہاں آپ کی تحریریں زمرہ میں پوسٹ کر سکتے ہیں۔
اپنی مزاحیہ تحاریر یہاں آپ کی طنزیہ اور مزاحیہ تحریریں زمرہ میں پوسٹ کر سکتے ہیں۔
اپنی شاعری آپ اصلاحِ سخن، آپ کی شاعری (پابندِ بحور)، آپ کی شاعری (بحور سے آزاد) میں جہاں مناسب سمجھیں پوسٹ کر سکتے ہیں۔


بہت زیادہ شکریہ، جزاک اللہ
 

MindRoasterMirs

محفلین
غیر معطل رکن ؟ بھائی یہ معطل غیر معطل کیا ہے؟ آپ پاس فورم کی کابینہ میں شامل ہیں؟
بے فکر رہیں آپ معطل نہیں ہیں۔ :)
میں بھی آپ کی طرح ایک محفلین ہی ہوں۔ اور جہاں ممکن ہو، وہاں خدائی خدمتگار بننے میں دیر نہیں لگاتا۔ :)
 

MindRoasterMirs

محفلین
بے فکر رہیں آپ معطل نہیں ہیں۔ :)
میں بھی آپ کی طرح ایک محفلین ہی ہوں۔ اور جہاں ممکن ہو، وہاں خدائی خدمتگار بننے میں دیر نہیں لگاتا۔ :)
میں سمجھ سکتا ہوں انگریزی کے فقروں کو اردو میں مکمل ترجمہ کرتے ہوئے بعض باتوں کا ایسا ترجمہ ہو جاتا ہے جو کہ مضحکہ خیز یا کم از کم عجیب ضرور ہوتاہے ۔ لیکن اردو کو عام کرنے کے لیے یہ اقدام ضروری ہیں ۔ جزاک اللہ
 

گلزیب انجم

محفلین
آج کل ہم کچھ کچھ بھول گے ہیں
کل ایک تحریر پوسٹ کرنی تھی اس کے لیے sending کا آپشن ہی نہیں ملا ۔
کچھ رہنمائی فرمائیں
 
آج کل ہم کچھ کچھ بھول گے ہیں
کل ایک تحریر پوسٹ کرنی تھی اس کے لیے sending کا آپشن ہی نہیں ملا ۔
کچھ رہنمائی فرمائیں
جس زمرہ میں پوسٹ کرنی ہے، وہاں جا کر اوپر بائیں جانب "نئی لڑی ارسال کریں" پر کلک کریں۔ :)
 
Top