عسکری
معطل
آج شام تک سب کچھ ٹھیک تھا ابھی فاطمہ کی مدد کرتے ہوئے میں نے اردو کے کچھ سافٹ ویر ڈاؤن لوڈ کیے چیک کرنے کے لیے اور بھر ان کو مٹا دیا۔
پر اب جب میں محفل میں آتا ہوں تو لکھائی پتلی اور چھوٹی دکھائی دے رہی ہے محفل کی یہ کیا ہو گیا اسطرح تو میری آنکھیں خراب ہو جائیں گی کوئی مدد کرے تاکہ میں فورم پر اردو کو ویسا پڑھ سکوں بڑا اور موٹا سا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔