مدد کی اپیل

ایک آخری سوال اگر اجازت ہو تو یہ جو ایک ساتھ بہت سارے اقتباس لیتے ہیں جواب کے لیے یہ بھی بتا دیں
محمد تابش صدیقی
اس کا طریقہ یہ ہے کہ پوسٹ کے نیچے دیے گئے اقتباس پر کلک کرنے کے بجائے جتنے حصہ کا اقتباس لینا ہے وہ سیلیکٹ کریں. سیلیکشن کے نیچے ہی اقتباس اور جواب لکھا آ رہا ہو گا. اقتباس پر کلک کر دیں. اسی طرح جہاں جہاں سے اقتباس لینا ہے، یہی کرتے جائیں.

پھر کمنٹ باکس کے نیچے اقتباسات داخل کریں پر کلک کریں ان پیغامات کا اقتباس لیں پر کلک کر دیں. تمام اقتباسات شامل ہو جائیں گے.
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین

یہ طریقہ ہمیں بھی آج ہی معلوم ہو؛...
ورنہ ہم پورا اقتباس لیتے...
پھر مطلوبہ تحریر چھوڑ کر باقی ڈیلیٹ کردیتے. ..
اس طرح کام کافی لمبا ہوجاتا یے...
کل یہ طریقہ آزما کر دیکھتے ہیں...
کیا موبائل پر بھی یہ کام کرتا ہے؟؟؟
 
زیک

مسافر

موبائل پر کچھ مشکل سے کام کرتا ہے
 
یہ طریقہ ہمیں بھی آج ہی معلوم ہو؛...
ورنہ ہم پورا اقتباس لیتے...
پھر مطلوبہ تحریر چھوڑ کر باقی ڈیلیٹ کردیتے. ..
:)
اس طرح کام کافی لمبا ہوجاتا یے...
بالکل
کل یہ طریقہ آزما کر دیکھتے ہیں...
کیا موبائل پر بھی یہ کام کرتا ہے؟؟؟
جی. جیسے ابھی کیا.
تھوڑا مشکل ہوتا ہے.مگر ہو جاتا ہے.
 
فرقان احمد

محفلین
صاحبِ لڑی بوجوہ معطل قرار دیے گئے، تاہم، اس لڑی کے باعث کئی عقدے وا ہوئے، تابش بھیا کو بے پناہ داد! کچھ عرصہ قبل ہم اس اذیت کا شکار رہے کہ اقتباس خارج کرنا ہو تو کیا اس کا کوئی آسان طریقہ ہے تو معلوم ہوا کہ اگر اقتباس لینے کے بعد دوبارہ 'اقتباس شریف' پر کلک کیا جائے تو اس بوجھ سے آزاد ہو جا سکتا ہے؛ اس بات سے لاعلم رہنے کا یہ نقصان ہوا کہ کسی دوسری لڑی میں بھی چلے جاتے تو وہاں کسی اور لڑی کا اقتباس شامل ہونے کے لیے بے تاب ہوتا ۔۔۔۔ چاہے، اب اس کی ہمیں کوئی ضرورت نہ ہوتی تب بھی وہ سائے کی طرح ہمارے تعاقب میں ہی رہتا!!! :) خیر، اس لڑی سے ہمیں بہت فائدہ ہوا، کوئی شک نہیں :)
 
فرقان احمد

محفلین
کسے معلوم اس بوجوہ کی تفصیل...
اب تو معطلی کا موضوع بھی پِٹ چکا؛ ظاہری بات ہے اس محفل کی انتظامیہ کو ہی معلوم ہے کہ ان کی حدود و قیود کیا ہیں؛ غالباً اِن دنوں نئی آئی ڈیز کا 'بغور' جائزہ لیا جا رہا ہے :) خیر، ہم تو اپنے کام سے کام رکھے ہوئے ہیں :)
 
عاطف ملک

محفلین
اس لڑی کا عنوان دیکھا تو ماہِ رمضان کی مناسبت سے یہ غلط فہمی ہوئی کہ شاید کسی ضرورت مند کو خیرات یا صدقات کی مد میں مدد درکار ہے :)
 
اس لڑی کا عنوان دیکھا تو ماہِ رمضان کی مناسبت سے یہ غلط فہمی ہوئی کہ شاید کسی ضرورت مند کو خیرات یا صدقات کی مد میں مدد درکار ہے :)
ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ ! مابدولت بھی اسی شش وپنج میں تھے ، تاہم معاملہ کچھ دیگرظہورمیں آیا !:):)
 
محمد تابش صدیقی بھائی میری بھی تھوڑی مدد کیجئے۔
اردو لکھنے کے دوران اگر @ لکھنا ہو تو مجھے انگلش یا عربک کی بورڈ سلیکٹ کرنا پڑتا ہے۔ اردو میں نہیں لکھا جاتا۔
سوال واضح کیجیے کہ مسئلہ کمپیوٹر پر ہے یا موبائل پر۔
میرے پاس تو دونوں میں @ موجود ہے
 
م حمزہ

محفلین
CRULP_Urdu_Phonetic_kb_v1.1:
یہ والا انسٹال کیا ہے۔ شاید اس میں اوپشن ہی نہیں۔
urdu phonetic keyboard layout میں ہے۔ لیکن یہ والا مجھے پسند نہیں آتا۔
 
CRULP_Urdu_Phonetic_kb_v1.1:
یہ والا انسٹال کیا ہے۔ شاید اس میں اوپشن ہی نہیں۔
urdu phonetic keyboard layout میں ہے۔ لیکن یہ والا مجھے پسند نہیں آتا۔
پھر کیا کیا جا سکتا ہے؟
اپنا کیبورڈ لے آؤٹ بنا لیں۔
پہلے تو مائیکروسافٹ کیبورڈ لے آؤٹ کریئٹر سے بنتا تھا، اب شاید وہی ہو یا کوئی اور۔
 
Top