بلا گجراتی
محفلین
مجھے چغتائی پبلک لائیبریری سے
پی ڈی ایف میں چند کتابیں چاہیں۔ محترم وصی اللہ صاحب سے مدد کی درخواست ہے۔
پی ڈی ایف میں چند کتابیں چاہیں۔ محترم وصی اللہ صاحب سے مدد کی درخواست ہے۔
محترم جب آپ کسی کو جواب دیتے ہیں تو کوشش کیا کریں کہ ان کے مراسلے کے نیچے جواب کے بٹن پر کلک کر کے دیا کریں، اس طرح انہیں بھی نوٹیفکیشن موصول ہو جاتا ہے جن سے آپ بات چیت کرنا چاہتے ہیں جیسے کہ اب آپ کو میرا نوٹیفکیشن موصول ہوا ہو گا۔شکریہ وصی اللہ صاحب۔آپکا لاہور جانے کا کب ارادہ ہے۔کتنی کتابوں کی پی ڈی ایف فائلز لانے میں آسانی ہو گی۔
محترم جب آپ کسی کو جواب دیتے ہیں تو کوشش کیا کریں کہ ان کے مراسلے کے نیچے جواب کے بٹن پر کلک کر کے دیا کریں، اس طرح انہیں بھی نوٹیفکیشن موصول ہو جاتا ہے جن سے آپ بات چیت کرنا چاہتے ہیں جیسے کہ اب آپ کو میرا نوٹیفکیشن موصول ہوا ہو گا۔
چند کتابوں کی ایک لسٹ دے رہا ہوں۔ اس میں سے جتنے بھی آپ لا سکیں۔مشکور ہوں گا۔آپ کتابوں کا بتا دیں۔۔ مستقبل قریب میں جب بھی چکر لگا تو کوشش کروں گا کہ لیتا آؤں۔۔۔ آپ اپنی فہرست ترجیحی بنیاد پر مرتب کیجیے گا۔۔۔ شکریہ
شکریہ۔امیج کیسے اسمیں داخل کریں۔اسکا طریقہ بتا دیں۔کیا انسرٹ امیج کرنے سے یہ ممکن ہے۔
کوئی بھی امیج نہیں کھل رہا۔۔۔۔۔
Chughtai Public Library
www.chughtailibrary.com
یہ کتاب اگر ہمیں مل جائے تو ہمیں دنیا کا امیر ترین آدمی بننے سے کوئی نہیں روک سکتا...۔ سوچئیے اور دولت کمائیے از نپوولین ہل
نہ جی نہ...ایک ممبر نے تصویر پر اعتراض کیا ہے۔
نئے ممبر کی کس طرح حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔آپ کے خیالات سے پتہ چلا۔ بہت بہت شکریہ۔یہ کتاب اگر ہمیں مل جائے تو ہمیں دنیا کا امیر ترین آدمی بننے سے کوئی نہیں روک سکتا...
ہم تو سوچ سوچ کر دولت کے پہاڑ کھڑے کردیں!!!
افسوس کے سوا میرے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہے۔اللہ تعالٰی ہم سب کوہدایت دے۔آمین۔نہ جی نہ...
اس ایک ممبر کی کیا مجال آپ سے متعلق کسی بھی چیز پر اعتراض کرے...
ہم اس ایک ممبر کو اچھی طرح جانتے ہیں وہ ایسے نہیں ہیں!!!
نئے ممبر کی کس طرح حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔آپ کے خیالات سے پتہ چلا۔ بہت بہت شکریہ۔
حد سے زیادہ نگیٹیوٹی...افسوس کے سوا میرے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہے۔اللہ تعالٰی ہم سب کوہدایت دے۔آمین۔
آپ نے جومثبت پہلو دکھا دیا تھا اسکے بعد میرے لئے کہنے کو کیا بچا تھا۔چلو سب کچھ بھول جائیں۔دوستی کر لیں۔حد سے زیادہ نگیٹیوٹی...
کوئی مثبت پہلو نہیں دیکھتے!!!
ہم تو کسی سے لڑتے ہی نہیں...آپ نے جومثبت پہلو دکھا دیا تھا اسکے بعد میرے لئے کہنے کو کیا بچا تھا۔چلو سب کچھ بھول جائیں۔دوستی کر لیں۔
آپ کی معصومیت پر قربان جائیں۔ اللہ تعالٰی آپکو خوش رکھے۔آمین۔ہم تو کسی سے لڑتے ہی نہیں...
یقین نہ آئے تو پوچھ لیں ہمارے لڑاکا بھیا سے!!!