فیصل عظیم فیصل
محفلین
ُٰ پی ڈی ایف میں تو نہیں البتہ اس موضوع پر کچھ کتابیں ریختہ پر یہاں موجود ہیں امید ہے مطالعہ کا شوق پورا ہو جائے گا ۔مجھے چغتائی پبلک لائیبریری سے
پی ڈی ایف میں چند کتابیں چاہیں۔ محترم وصی اللہ صاحب سے مدد کی درخواست ہے۔
ُٰ پی ڈی ایف میں تو نہیں البتہ اس موضوع پر کچھ کتابیں ریختہ پر یہاں موجود ہیں امید ہے مطالعہ کا شوق پورا ہو جائے گا ۔مجھے چغتائی پبلک لائیبریری سے
پی ڈی ایف میں چند کتابیں چاہیں۔ محترم وصی اللہ صاحب سے مدد کی درخواست ہے۔
یہ کتابیں تو اُن کے پاس نہیں۔۔۔ اگر ممکن ہے تو کتاب کا ویب لنک شئیر کریںچند کتابوں کی ایک لسٹ دے رہا ہوں۔ اس میں سے جتنے بھی آپ لا سکیں۔مشکور ہوں گا۔
1۔یقین کی قوت مترجم ریاض محمود انجم
2۔اچھے فیصلے اچھی زندگی از روبنز انتھونی
3۔ سوچئیے اور دولت کمائیے از نپوولین ہل
4۔ پانچواں پہاڑ از پالو کوہلو
5۔برئیڈا از پالو کوہلو
کتابوں کا لنک یہ ہیں۔Chughtai Public Libraryیہ کتابیں تو اُن کے پاس نہیں۔۔۔ اگر ممکن ہے تو کتاب کا ویب لنک شئیر کریں
رہنمائی کا بہت بہت شکریہ۔ آپکی بتائی ہوئی لسٹ میں حصہ سوم نہیں ہے۔چغتائی لائیبریری میں حصہ سوم موجود ہے۔ُٰ پی ڈی ایف میں تو نہیں البتہ اس موضوع پر کچھ کتابیں ریختہ پر یہاں موجود ہیں امید ہے مطالعہ کا شوق پورا ہو جائے گا ۔
آپ کو بھی!!!آپ کی معصومیت پر قربان جائیں۔ اللہ تعالٰی آپکو خوش رکھے۔آمین۔
تیسرا حصہ یہاں پر موجود ہے لیجئےرہنمائی کا بہت بہت شکریہ۔ آپکی بتائی ہوئی لسٹ میں حصہ سوم نہیں ہے۔چغتائی لائیبریری میں حصہ سوم موجود ہے۔
1۔یقین کی قوت مترجم ریاض محمود انجمیہ کتابیں تو اُن کے پاس نہیں۔۔۔ اگر ممکن ہے تو کتاب کا ویب لنک شئیر کریں
نمبر 3 کالنک تو مل گیا ہے۔لیکن نمبر1 اور 2 کے اسکرین شارٹس میرے پاس ہیں۔1۔یقین کی قوت مترجم ریاض محمود انجم
2۔اچھے فیصلے اچھی زندگی از روبنز انتھونی
3۔ سوچئیے اور دولت کمائیے از نپوولین ہل
4۔ پانچواں پہاڑ از پالو کوہلو
5۔برئیڈا از پالو کوہلو
میری مراد ان کتابوں سے تھی۔۔۔ ا ن کے لنک ۔۔۔
بہت بہت شکریہ۔ میں نے کتاب ڈاؤنلورڈ کر لی ہے۔
جزاک اللہ خیرابہت بہت شکریہ۔ میں نے کتاب ڈاؤنلورڈ کر لی ہے۔
آپ کی دو کتابیں تو پہنچ گئی ہیں۔۔۔ آپ تک کیسے پہنچیں گی؟؟؟؟نمبر 3 کالنک تو مل گیا ہے۔لیکن نمبر1 اور 2 کے اسکرین شارٹس میرے پاس ہیں۔
Digital Library - Pak-o-Hind Archive > Social Sciences > Sociyʼe aur daulat kamāʼiye (13693)
www.chughtailibrary.com
کتابوں کے لئے بہت بہت شکریہ۔آپ کے لئے جس طرح آسانی ہو۔جو آپ بہتر سمجھیں۔آپ کی دو کتابیں تو پہنچ گئی ہیں۔۔۔ آپ تک کیسے پہنچیں گی؟؟؟؟
اگر کتابیں اپلورڈ کرنے میں کوئی مشکل پیش آ رہی ہے تو بتائیں۔آپ میڈیا فائیر،گوگل ڈرائیو یا ون ڈرائیو پر اپلورڈ کر سکتے ہیں۔آپ کی دو کتابیں تو پہنچ گئی ہیں۔۔۔ آپ تک کیسے پہنچیں گی؟؟؟؟
اگر کتابیں اپلورڈ کرنے میں کوئی مشکل پیش آ رہی ہے تو بتائیں۔آپ میڈیا فائیر،گوگل ڈرائیو یا ون ڈرائیو پر اپلورڈ کر سکتے ہیں۔
جی بہتروصی اللہ صاحب کتابوں کے لئے شکریہ۔میرا ایک مشورہ ہے جس سے آپ کو اپنی ڈرائیو پر مشکل پیش نہیں آئے گی۔اگر آپ اپلورڈ کرنے سے پہلے فائل کا سائیزکم کر لیا کریں تو
کافی بچت ہو سکتی ہے۔میں نے ان دونوں فائیلز کا سائیز کم کیا ہے جو کہ 11 اور 13 ایم بی بنا ہے۔شکریہ
اگر فائل کا سائیز کم کرنے کے لئے میری مدد کی ضرورت ہو تو میں حاضر ہوں۔جی بہتر
جی ضرور ان شاء اللہ۔۔ آپ کی پیشکش کا شکریہ۔۔۔اگر فائل کا سائیز کم کرنے کے لئے میری مدد کی ضرورت ہو تو میں حاضر ہوں۔
ایک درخواست ہے کہ میں نے جن دو کتابوں کے اسکرین شاٹس کا ذکر کیا تھا۔ان کتابوں کا کیا ہوا۔آپ کا جب بھی وہاں جانا ہو تو یہ معلومجی ضرور ان شاء اللہ۔۔ آپ کی پیشکش کا شکریہ۔۔۔